تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pattern" کے متعقلہ نتائج
pattern کے لیے اردو الفاظ
pattern کے اردو معانی
- نمونہ برائے نقل
- نمونہ
- نقش
- ایک اصل یا نمونہ جس کی نقالی تجویز کی گئی ہو
- وہ جس کی نقل اتارنی ہے یا نقالی کرنی ہے
- کپڑوں، چینی کے برتنوں، دیواری کاغذوں یا لپیٹنے کے کاغذوں کے مزین نقش و نگار
- کوئی چیز جو اپنے خط محیط میں اس شے کے مطابق ہو جسے بنانا ہے اور اُس کی شکل اور جسامت متعین کرنے میں ایک رہنما کی حیثیت سے کام آ سکے
- ادبی یا موسیقی تصانیف میں طرز
- ایک قدرتی ترتیب اجزا
- کسی خاص شخص یا اشخاص کے ممتاز یا مدرک اوصاف یا خصوصیات، جیسے کسی شرابی کا کردار
- کسی لباس کے لیے کافی مقدار میں سامان
- (ہوا بازی) کسی ہوائی جہاز کا طیرانی راستہ، نیچے اُترنے کی راہ منزل پر
- (عسکری) کسی ہدفی علاقے میں گولہ بارود کی کامیاب ضربوں کا انداز
pattern के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नमूना बराए नक़ल
- नमूना
- नक़्श
- एक असल या नमूना जिस की नक़्क़ाली तजवीज़ की गई हो
- वो जिस की नक़ल उतारनी है या नक़्क़ाली करनी है
- कपड़ों, चीनी के बर्तनों, दीवारी काग़ज़ों या लपेटने के काग़ज़ों के मुज़य्यन नक़्श-ओ-निगार
- कोई चीज़ जो अपने ख़त मुहीत में इस शैय के मुताबिक़ हो जिसे बनाना है और इस की शक्ल और जसामत मुतय्यन करने में एक रहनुमा की हैसियत से काम आ सके
- अदबी या मूसीक़ी तसानीफ़ में तर्ज़
- एक क़ुदरती तर्तीब अजज़ा
- किसी ख़ास शख़्स या अश्ख़ास के मुमताज़ या मुद्रिक औसाफ़ या ख़ुसूसीयात, जैसे किसी शराबी का किरदार
- किसी लिबास के लिए काफ़ी मिक़दार में सामान
- (हुआ बाज़ी) किसी हवाई जहाज़ का तेरानी रास्ता, नीचे उतरने की राह मंज़िल पर
- (अस्करी) किसी हदफ़ी इलाक़े में गोला बारूद की कामयाब ज़रबों का अंदाज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَٹ تارنا
اون٘چی نیچی زمین کو چورس کرنا ، ٹیلے کو کاٹ کر اس کی مٹی کو ادھر ادھر اس طرح پھیلانا کہ جہاں وہ پھیلائی جائے وہاں کی سطح ہموار رہے ، پڑ تارنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pattern)
pattern
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔