Search results

Saved words

Showing results for "pattern"

pattern

misaal

pattern bombing

کسی بڑے علاقے پر، نہ کہ محدود ہدف پر ، بمباری ۔.

willow-pattern

بید والی نقاشی، چینی کے یا سنگی یا سفالی ظروف پر روایتی، سفید پر نیلے، نقش و نگار جس میں اکثر بید کے درخت سمیت کوئی چینی منظر د کھایا جاتا ہے۔.

paTeraa

ایک قسم کی موٹی گھاس جو ہاتھیوں کو بطور چارہ دی جاتی ہے اور جس سے چٹائی اور غربا کے لیے برساتی یا جھون٘پڑی بھی بنتی ہے ؛ بان٘س کا کاغذ .

pateraa

ایک قسم کی لمبی اور گول پتی کی خودرو گھاس جو اکثر دریاؤں کے کنارے کم پانی میں ہوتی ہے اس کو راب کے تھیلوں پر ڈال دیتے ہیں جس کی گرمی سے راب کا شیرہ جلدی نتھرتا ہے .

paterii

a kind of mat

paatarnii

تتلی، بھن٘بیری

paaturnii

پاتَر

pathraanaa

(of the eyes) become blind, turn hard and rigid like a stone

futaadanii

गिरने के योग्य ।

pot.Do.n

پوتڑا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

fitraana

خیرات جو عید کے دن دی جاتی ہے، فطرہ

futriina

رک : فطر جال (فطر کا تحتی) ، کھنبی یا مساروغ کا نمو پذیر حصہ.

patharnaa

sharpening tools by rubbing them on a stone,

pattare

Urdu words for pattern

pattern

ˈpæt.ən

pattern के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नमूना बराए नक़ल
  • नमूना
  • नक़्श
  • एक असल या नमूना जिस की नक़्क़ाली तजवीज़ की गई हो
  • वो जिस की नक़ल उतारनी है या नक़्क़ाली करनी है
  • कपड़ों, चीनी के बर्तनों, दीवारी काग़ज़ों या लपेटने के काग़ज़ों के मुज़य्यन नक़्श-ओ-निगार
  • कोई चीज़ जो अपने ख़त मुहीत में इस शैय के मुताबिक़ हो जिसे बनाना है और इस की शक्ल और जसामत मुतय्यन करने में एक रहनुमा की हैसियत से काम आ सके
  • अदबी या मूसीक़ी तसानीफ़ में तर्ज़
  • एक क़ुदरती तर्तीब अजज़ा
  • किसी ख़ास शख़्स या अश्ख़ास के मुमताज़ या मुद्रिक औसाफ़ या ख़ुसूसीयात, जैसे किसी शराबी का किरदार
  • किसी लिबास के लिए काफ़ी मिक़दार में सामान
  • (हुआ बाज़ी) किसी हवाई जहाज़ का तेरानी रास्ता, नीचे उतरने की राह मंज़िल पर
  • (अस्करी) किसी हदफ़ी इलाक़े में गोला बारूद की कामयाब ज़रबों का अंदाज़

pattern کے اردو معانی

  • نمونہ برائے نقل
  • نمونہ
  • نقش
  • ایک اصل یا نمونہ جس کی نقالی تجویز کی گئی ہو
  • وہ جس کی نقل اتارنی ہے یا نقالی کرنی ہے
  • کپڑوں، چینی کے برتنوں، دیواری کاغذوں یا لپیٹنے کے کاغذوں کے مزین نقش و نگار
  • کوئی چیز جو اپنے خط محیط میں اس شے کے مطابق ہو جسے بنانا ہے اور اُس کی شکل اور جسامت متعین کرنے میں ایک رہنما کی حیثیت سے کام آ سکے
  • ادبی یا موسیقی تصانیف میں طرز
  • ایک قدرتی ترتیب اجزا
  • کسی خاص شخص یا اشخاص کے ممتاز یا مدرک اوصاف یا خصوصیات، جیسے کسی شرابی کا کردار
  • کسی لباس کے لیے کافی مقدار میں سامان
  • (ہوا بازی) کسی ہوائی جہاز کا طیرانی راستہ، نیچے اُترنے کی راہ منزل پر
  • (عسکری) کسی ہدفی علاقے میں گولہ بارود کی کامیاب ضربوں کا انداز

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (pattern)

Name

Email

Comment

pattern

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone