تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"patter" کے متعقلہ نتائج
patter کے لیے اردو الفاظ
patter کے اردو معانی
- منتر پَڑْھنا
- چخ چخ
patter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मंतर पढ़ना
- चख़ चख़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَتَّرے کی چان٘دی
مختلف قسم کا زری گوٹا اور اسی قسم کا دوسرا سامان زبور اور ظروف گلا کر اور پوری طرح کھوٹ سے صاف کرکے تیار کی ہوئی چان٘دی جو درجہ اول کی چان٘دی کہلاتی ہے ، تھکیا .
پَتَّرا
زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .
پَٹ تارنا
اون٘چی نیچی زمین کو چورس کرنا ، ٹیلے کو کاٹ کر اس کی مٹی کو ادھر ادھر اس طرح پھیلانا کہ جہاں وہ پھیلائی جائے وہاں کی سطح ہموار رہے ، پڑ تارنا.
پَٹّا دَوامی
اراضی مزروعہ کو ہمیشہ کے لیے لگان پر دے دینے کی دستاویز جو زمیندار لکھتا ہے اور جس کی رو سے کاشتکار زمین سے اس وقت تک بے دخل نہیں کیا جاسکتا جب تک وہ مقررہ لگان ادا کرتا رہے ، نیز وہ اپنا حق دوسرے کو منتقل کرسکتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (patter)
patter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔