تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر بَسی" کے متعقلہ نتائج

گَھر بَسی

بیوی، شادی شدہ عورت

گَھر بَسا

معشوق، یار

گھر بس گیا

بیاہ ہوگیا

باسی گَھر

وہ گھر جس کی صبح کو صفائی ستھرائی نہ کی گئی ہو.

بِیس گَھرا

ایک دیسی معمولی گھریلو کھیل جو زمین میں یا کسی لکڑی وغیرہ میں بیس گچھیوں کی دو قطاریں بناکر گولیوں کی طرح کھیلا جاتا ہے.

باسی گَھر ڈالنا

گھر میں صفائی نہ رکھنا، گھر صاف ستھرا نہ رکھنا

گَھر بار بَسا لینا

۔ شادی کرنا۔ ؎

گَھر کے ٹَکے باسی ساگ

شیخی بگھارنے والے کے بارے میں مستعمل

دَس کَماتے تھے بِیس کھاتے تھے بَرْسات کے بَعْد گَھر آتے تھے

بہت فضول خرچی کرتے تھے.

بِس کی گِرَہ

رک : بس کی گانْٹھ

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہان٘ڈے بھِکشا مان٘گْتا گھر گھر دیس بدیس

گَھر کی پُٹکی باسی ساگ، گھرکی مُری اور مُرا ساگ

دان٘ت گرے اور کُھر گِھسے پِیٹھ نَہ بوجھا لے، اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون بان٘دھ بُھس دے

گَھر کی پُٹکی باسی ساگ

بیجا شیخی بگھارنے والے کے بارے میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر بَسی کے معانیدیکھیے

گَھر بَسی

ghar-basii•घर-बसी

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گَھر بَسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیوی، شادی شدہ عورت
  • (مجازاً) خانہ خراب، گھر اُجاڑ، رانڈ، بیوہ

Urdu meaning of ghar-basii

  • Roman
  • Urdu

  • biivii, shaadiishudaa aurat
  • (majaazan) KhaanaaKhraab, ghar ujaa.D, raanD, beva

English meaning of ghar-basii

Noun, Feminine

  • wife, married women
  • (metaphorically) widow

घर-बसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घर बसानेवाली (अर्था: पत्नी), घर की समृद्धि बढ़ानेवाली, भाग्यवती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر بَسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر بَسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone