تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"partial" کے متعقلہ نتائج
partial کے لیے اردو الفاظ
partial کے اردو معانی
- اَدُھورا
- جانِب دار
- جُزْوِی
- کَم
- لگی لپٹی
- مائِل
- مُتَعَصِّب
- طَرَف دار
- یَکْ طَرفہ
partial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अधूरा
- जानिब-दार
- जुज़्वी
- कम
- लगी लिपटी
- माएल
- मुत'अस्सिब
- तरफ़-दार
- यक-तरफ़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
partial pressure
طبیعیات: گیسوں کے آمیزے کی ایک گیس کا اتنا ہی دباؤ جتنا کہ وہ اس حجم میں رہتے ہوئے تنہا ڈالتی، جزوی دباؤ ۔.
partial derivative
ریاضی: جزوی مستخرجہ ، دو یا زیا دہ متغّیروں والے کسی تفا عل کا مستخرجہ صرف ایک متغیر کے حوالے سے جبکہ باقیوں کو مستقل شمار کیا جائے۔.
پَرْتَل کا ٹَٹّو
۔ (پَرتَل۔ ہندی میں سوار کا اسباب جو ٹٹو پر لادا جاتا ہے۔) ۱۔ لدو ٹٹّو۔ ۲۔ مزدور آدمی۔
parietal lobe
سر کے با لکل اوپر دماغ کے دو حصوں یا مغز کے ابھاروں میں سے کوئی جو حِسّی اطلاعات کو وصول کر کے باہم مربوط رکھتا ہے۔.
پَڑْتال کَرْنا
حساب کی تنقیح کرنا، حساب ملانا، کسی معیار سے پرکھنا، نظر ثانی کرنا، ناپ تول وغیرہ کو دوبارہ جانچن٘ا
پَر تولنا
(لفظاً) پرند کا دونوں بازووں کو پھیلا کر اڑنے کے ارادے سے حرکت دینا ، آمادۂ پرواز ہونا ، اڑنے کی تیار کرنا.
پَرْتی لَگانا
جب ہوا نہیں چلتی یا کم چلتی ہے تو (اوسائی کے لیے) کملی یا دوہر یا کوئی اور موٹا کپڑا لے کر دو آدمی بلاتے ہیں ، تیسرا آدمی ماڑا ہوا اناج ٹوکری میں گراتا جاتا ہے ، اس کو پرتی لگانا کہتے ہیں.
پورْٹْ لَینْڈْ اِسٹون
وہ مشھور پتھر جس سے پورٹ لینڈ قسم کا سمینٹ بنایا جاتا ہے کسی زمانے میں یہ پتھر صرف پورٹ لینڈ کے اطراف میں ہوتا تھا جس سے یہ نام پڑا .
پُورا تَول چاہے مَہَنگا بیچ
دکاندار کو تول میں کم چیز کبھی نہیں دینی چاہیے مہن٘گا بیچنا اس سے اچھا ہے .
پورْٹْ لَینْڈْ سِیمِینْٹ
ایک قسم کا سمینٹ جو پورٹ لینڈ پتھر سے تیار ہوتا ہے اس کا ایک مخصوص فارمولا ہے جو پانی میں جلد سخت ہوجاتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (partial)
partial
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔