تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر تولنا" کے متعقلہ نتائج

پَر تولنا

(لفظاً) پرند کا دونوں بازووں کو پھیلا کر اڑنے کے ارادے سے حرکت دینا ، آمادۂ پرواز ہونا ، اڑنے کی تیار کرنا.

مِیزان پَر تولنا

ترازو سے کسی شئے کا وزن معلوم کرنا نیز کسی چیز کو پرکھنا ، کھرا کھوٹا معلوم کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر تولنا کے معانیدیکھیے

پَر تولنا

par taulnaaपर तौलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَر تولنا کے اردو معانی

  • (لفظاً) پرند کا دونوں بازووں کو پھیلا کر اڑنے کے ارادے سے حرکت دینا ، آمادۂ پرواز ہونا ، اڑنے کی تیار کرنا.
  • (مجازاً) آمادہ ہونا ، تیار ہونا.
  • ۔ ۱۔ پرند کا اڑنے کو آمادہ ہونا۔ ؎ ۲۔ (مجازاً) آمادہ ہونا۔ پرٹوٹنا۔ ۱۔ بازو گرنا۔ ۲۔ قوت کم ہونا۔ زور گھٹنا۔

Urdu meaning of par taulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) parind ka dono.n baazuu.o.n ko phailaa kar u.Dne ke iraade se harkat denaa, aamaada-e-parvaaz honaa, u.Dne kii taiyyaar karnaa
  • (majaazan) aamaada honaa, taiyyaar honaa
  • ۔ ۱۔ parind ka u.Dne ko aamaada honaa। २। (majaazan) aamaada honaa। par TuuTnaa। १। baazuu girnaa। २। quvvat kam honaa। zor ghaTna।

English meaning of par taulnaa

  • (of a bird) be ready to fly, be ready to act

पर तौलना के हिंदी अर्थ

  • (मजाज़न) आमादा होना, तैय्यार होना
  • (लफ़ज़न) परिंद का दोनों बाज़ूओं को फैला कर उड़ने के इरादे से हरकत देना, आमादा-ए-परवाज़ होना, उड़ने की तैय्यार करना
  • ۔ ۱۔ परिंद का उड़ने को आमादा होना। २। (मजाज़न) आमादा होना। पर टूटना। १। बाज़ू गिरना। २। क़ुव्वत कम होना। ज़ोर घटना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَر تولنا

(لفظاً) پرند کا دونوں بازووں کو پھیلا کر اڑنے کے ارادے سے حرکت دینا ، آمادۂ پرواز ہونا ، اڑنے کی تیار کرنا.

مِیزان پَر تولنا

ترازو سے کسی شئے کا وزن معلوم کرنا نیز کسی چیز کو پرکھنا ، کھرا کھوٹا معلوم کرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر تولنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر تولنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone