تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْسا" کے متعقلہ نتائج

پَرْسا

ایک خوراک، ایک آدمی کے کھانے کے لئے کافی کھانا جو تھالی میں رکھ کر دیا جائے، پتل

پَرْسادی

ہمدردی کا برتاؤ

پَرْسال

گزرا ہوا سال، پچھلا برس

مایا کے تِین نام، پَرْسا، پَرْسُو، پَرَسْرام

انسان کی عزت دولت کی وجہ سے ہوتی ہے ، جب غریب تھا تو لوگ پرسا کہتے تھے ، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسو کہنے لگے ، جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْسا کے معانیدیکھیے

پَرْسا

parsaaपरसा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَرْسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خوراک، ایک آدمی کے کھانے کے لئے کافی کھانا جو تھالی میں رکھ کر دیا جائے، پتل
  • ایک قسم کا آلہ حرب، پرشو، پھرسا، تبر، کلہاڑا، کٹھار

Urdu meaning of parsaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khuraak, ek aadamii ke khaane ke li.e kaafii khaanaa jo thaalii me.n rakh kar diyaa jaaye, pattal
  • ek kism ka aalaa harb, purusho, phirsaa, tabar, kulhaa.Daa, kuThaar

English meaning of parsaa

Noun, Masculine

  • consolation

परसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक मनुष्य के खाने भर का भोजन जो पात्र में रखकर दिया जाय, पत्तल
  • फरसा, परशु, तव्बर, कुल्हाड़ा, कुठार
  • परसने की क्रिया या भाव

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मृत्यु
  • हार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْسا

ایک خوراک، ایک آدمی کے کھانے کے لئے کافی کھانا جو تھالی میں رکھ کر دیا جائے، پتل

پَرْسادی

ہمدردی کا برتاؤ

پَرْسال

گزرا ہوا سال، پچھلا برس

مایا کے تِین نام، پَرْسا، پَرْسُو، پَرَسْرام

انسان کی عزت دولت کی وجہ سے ہوتی ہے ، جب غریب تھا تو لوگ پرسا کہتے تھے ، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسو کہنے لگے ، جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone