تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرَسارن" کے متعقلہ نتائج

پرَسارن

پھیلانے کا عمل، دشمن کو گھیرے میں لینے کع عمل

پُرْسان

پوچھنے والا، خبرگیر

پِرَہَرَن

مار، زدو کوب، چون٘چ مارنے، کاٹنے، دان٘توں سے کاٹنے، پھین٘کنے، ڈالنے، حملہ کرنے کا عمل، لڑائی، جن٘گ، بند گاڑی، پالکی، کوچوان کے بیٹھنے کی جگہ

پِرْچارَن

بکھراو ، پھیلاو ، انتشار ، شہرت کا عمل.

پروارَن

ممانعت، روک، اعتراض، مخالفت، تحفہ، نذر

پرَسارِت

آگے بڑھا ہوا، باہر نکلا ہوا، پھیلا ہوا (فروخت کے لئے) بطور نمائش رکھا ہوا.

پَرِسار

آگے جانے، گردا گرد چکر کاٹنے، نکلنے اور پھیلنے کا عمل

پَرِہَرَن

چھوڑنا ، ترک کرنا ، تجنے کا عمل ؛ ساتھ چھوڑ دینا ، کنارہ کشی کرنے ، پرہیز کرنے ، گریز کرنے ، اجتناب کرنے کی کیفیت ؛ پکڑنے ، لے لینے کی حالت ؛ رد ، ہٹا دینا یا پسپائی ؛ بے عزتی کا برتاؤ یا برابر کا برتاؤ.

پَرَسرانی بِین

(موسیقی) معمولی قسم کا تنبورا جس میں صرف تین تار ہوتے ہیں

پَسارا

پھیلاؤ، فراخی، وسعت، پسارنا

پَساری

خوردہ فروش، متفرق سامان (چھالیا کتھا وغیرہ اور ہر قسم کے مسالے، خشک میوے، نیز یونانی اور آیورویدک دوائیں) بیچنے والا، کرانہ فروش

پُرْسَہ

پرسا

پَسارْنا

پھیلانا ، دراز کرنا (بیشتر ہاتھ پان٘و گود اور دامن وغیرہ کے ساتھ مستعمل).

پُرساں

بات پوچھنے والا، دریافت کرنے والا، خبرگیراں، فریادرس، پرسانِ حال، حال پوچھنے والا

پَرَسْتار

خدمت گار، غلام

اردو، انگلش اور ہندی میں پرَسارن کے معانیدیکھیے

پرَسارن

prasaaran•प्रसारण

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پرَسارن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھیلانے کا عمل، دشمن کو گھیرے میں لینے کع عمل
  • وسعت پذیری، پھیلاؤ
  • فوج کو چارہ جمع کرنے کے لئے منتشر کرنے کا عمل

Urdu meaning of prasaaran

  • Roman
  • Urdu

  • phailaane ka amal, dushman ko ghere me.n lene ka amal
  • vusat paziirii, phailaa.o
  • fauj ko chaaraa jamaa karne ke li.e muntshir karne ka amal

English meaning of prasaaran

Noun, Feminine

  • stretching out, extending, spreading, diffusing, diffusion
  • expanding, expansion
  • dispersion of an army in detachments for collecting forage, etc.

प्रसारण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विद्युत तरंगों का उपयोग कर रेडियो, दूरदर्शन के समाचार, गीत, भाषण आदि को दूरस्थ लोगों तक पहुँचाना, ब्रॉडकास्टिंग
  • फैलाने की क्रिया, फैलाना, पसारना, आगे करन, बढ़ाना
  • शत्रु को चारों ओर से घेरने की प्रक्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرَسارن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرَسارن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone