تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْپینٹھ" کے متعقلہ نتائج

پَرْپینٹھ

گم شدہ ہنڈی کی تیسری نقل ، اصل ہنڈی کا دوسرا مصدقہ مثنّیٰ.

پَرَینا

رک : پینا.

پھینٹہَ

رک : پھینٹا

پَرَینڈا

رک : پراندا ، زیور کے ڈورے کے سرے پر کا پھندنا ؛ تکمہ ؛ چٹلے کا سرا.

پھینٹا

پھیٹا (= پگڑی)، معمولی رومال، جو ملازم سرپر بان٘دھ لیتے ہیں

پَرْپُشْٹا

کوئل کی مادہ، طوائف، رنڈی، کسبی

پَینٹھ

رک : پیٹھ (۱).

پَینٹھ لَگنا

مقررہ دن پر دوکانداروں کا مقررہ جگہ پر دوکانیں لگانا .

اُٹْھتی پَیْنٹھ

(لفظاً) وہ بازار جو اٹھنے کے قریب ہو ، (مراداً) قریب الختم ناپائدار چل چلاؤ چیز ۔

پَینٹھ اُٹھنا

بازار بڑھ جانا ، اثر و رسوخ یا شان وشوکت وحکومت جاتی رہنا .

پَینٹھ کُھلْنا

منڈی لگنا ، بازار لگنا ؛ طلب بڑھنا .

پَینٹھ اُٹھانا

پین٘ٹھ (رک) موقوف کرنا ، بند کردینا ، بازار کا کسی مقررہ جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر دینا .

پَینٹھ اُکَھڑنا

بازار بڑھ جانا ، اثر و رسوخ یا شان وشوکت وحکومت جاتی رہنا .

چُنگی پَینٹھ

وہ پین٘ٹھ یا بازار جہاں فروخت ہونے والی چیزون میں سے حسب دستور کچھ حصہ زمیندار کو دیا جائے

پَینٹھ جَمانا

بازار لگانا ، گرم بازاری اور رونق دکھانا ، اثر و رسوخ اور شان وشوکت پیدا کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْپینٹھ کے معانیدیکھیے

پَرْپینٹھ

parpe.nTh•पर्पेंठ

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

پَرْپینٹھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گم شدہ ہنڈی کی تیسری نقل ، اصل ہنڈی کا دوسرا مصدقہ مثنّیٰ.

Urdu meaning of parpe.nTh

  • Roman
  • Urdu

  • gumshuda hunDii kii tiisrii naqal, asal hunDii ka duusraa musaddiqaa masna

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْپینٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْپینٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone