تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْپُشْٹا" کے متعقلہ نتائج

پَرْپُشْٹا

کوئل کی مادہ، طوائف، رنڈی، کسبی

پَپوٹا

غلاف، چشم، کھال جو آن٘کھ کو ڈھکتی ہے، وہ کھال جو بطور غلاف آنکھ کے اوپر ہوتی ہے، پلک

پِرَتِشْٹھا

مرتبہ ؛ عزت ؛ شہرت.

پَرْکوٹا

شہر کے گرد کی دیوار، کسی جگہ کی حفاظت کے لیے چاروں طرف اٹھائی گئی اونچی اور بڑی دیوار، باڑ، روک، فصیل

پُرُشا

پرانے زمانے کے لوگ، قدما، بزرگ، آباو اجداد، باپ دادا

پَروُشَہ

فالسہ، نیز درخت فالسہ، لاط : Xylocarpus granatum

پَرْپَٹی

پپڑی

پَرُوشَکَہ

فالسہ ، لاط : Xylocarpus .

پوپٹَا

رک : پپوٹا .

پَرِپَکوَہ

پورا پکا ہوا ؛ ہضم کیا ہوا ؛ وہ جو کاروبار میں ہوشیار ہو ؛ چالاک ؛ عاقل ؛ معمر ؛ (این٘ٹ کی طرح) پکا ہوا ؛ (کھانا) پکا ہوا ، اعلیٰ تعلیم و تربیت یافتہ ، صائب الراے ؛ پکا پان ؛ سٹھیایا ہوا ؛ قریب المرگ.

پِپَّٹا

ایک مٹھائی کا نام

پَِرکْشا

تجربہ

پیپْٹا

(ماہی گیری) ملی کی قسم کی چھوٹی ذات کی مچھلی وزن میں زیادہ سے زیادہ پاؤ سیر کی ہوتی ہے اور گوشت چینی کے مانند سفید ہوتا ہے.

پِرَشْٹھی

حاکم یا سردار کی بیوی.

پَرْپا

وہ مقام جہاں پیاسوں کو پانی پلایا جاتا ہے، آبدار خانہ، سبیل، پیاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْپُشْٹا کے معانیدیکھیے

پَرْپُشْٹا

parpushTaa•पर्पुश्टा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَرْپُشْٹا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کوئل کی مادہ، طوائف، رنڈی، کسبی
  • خود رو بیل جو دوسرے درختوں کے سہارے پیدا ہو، ایک طفیلی پودا

Urdu meaning of parpushTaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.il kii maadda, tavaa.if, ranDii, kasbii
  • Khud ro bail jo duusre daraKhto.n ke sahaare paida ho, ek tafiilii paudaa

English meaning of parpushTaa

Noun, Feminine

  • cuckoo female, prostitute, whore
  • self-growing creeper

पर्पुश्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खुद से उगने वाली बेल जो दूसरे दरख़्तों के सहारे पैदा हो
  • कोयल की मादा, वेश्या, रंडी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْپُشْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْپُشْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone