تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَینٹھ کُھلْنا" کے متعقلہ نتائج

پَینٹھ کُھلْنا

منڈی لگنا ، بازار لگنا ؛ طلب بڑھنا .

پِیٹی کُھلْنا

پیٹی کھولنا (رک) کا لازم

پِیٹھ پَرْ کھانا

کمزوری کے باعث پٹتے ہوئے بھاگنا ، شکست فاش کھانا

کھانا پِینا

کھانا اور پینا، خورونش، کھانا پانی، خوراک، غذا، طعام، دانہ پانی

پیٹ کاٹْنا

معمولی خوراک سے کم کھانا ، کم کھا کر گذر کرنا ، اپنے اوپر سختی جھیلنا ، اپنی ضروریات واقعی کو کم کرنا.

کوسْنا پِیٹْنا

سریا جسم پیٹ پیٹ کر بُرا بھلا کہنا، بددعا دینا.

پیٹھا کھانا

رک : پیٹا کھانا (۱).

پیٹی کھولنا

ہتھیار ڈال دینا، لڑائی سے دست بردار ہو جانا

پینْٹ کَرنا

(مجازاََ) میک اپ کرنا : سن٘گھار کرنا .

پیٹا کاٹْنا

(پتن٘گ بازی) پتن٘گ کے پیٹے پر پین٘چ ڈال کر کھین٘چ لینا جس سے وہ کٹ جائے

کھانا پِینا ہونا

کھانا کھانے کا دور چلنا ، دعوت ہونا.

پیٹ خالی کَرنا

جلاب یا کسی بیرونی عمل (انیما) کے ذریعہ پیٹ صاف کرنا.

پیِنَک کھانا

رک : پینک میں آنا .

پِیٹھ پِیچھے کَہنا

غیبت کرنا، کسی کی عدم موجودگی میں برا بھلا کہنا، پیٹھ پیچھے بُرا کہنا

کھانا پِینا تَھک جانا

خوراک کی طرف مائل نہ ہونا ، غذا کی رغبت نہ پیدا ہونا ، کچھ نہ کھایا جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَینٹھ کُھلْنا کے معانیدیکھیے

پَینٹھ کُھلْنا

pai.nTh khulnaa•पैंठ खुलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَینٹھ کُھلْنا کے اردو معانی

  • منڈی لگنا ، بازار لگنا ؛ طلب بڑھنا .

Urdu meaning of pai.nTh khulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • manDii lagnaa, baazaar lagnaa ; talab ba.Dhnaa

पैंठ खुलना के हिंदी अर्थ

  • मंडी लगना, बाज़ार लगना; तलब बढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَینٹھ کُھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَینٹھ کُھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone