تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"parley" کے متعقلہ نتائج

parley

مکالمہ ، تصفیہ طلب امور پر تبادلۂ خیال ، خصوصاً جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت۔.

پَرْلے

تباہی، بربادی، دنیا کا خاتمہ، قیامت

پَرْلی

پرلا (رک) کی تانیث .

parle

بات چِیت

parlay

شمالی امریکا کسی بازی میں جیتی ہوئی رقم کو دوبارہ داؤ پر لگانا۔.

پَرْلَو

نیستی ؛ قیامت .

پَرْلا

دوسری طرف کا، اس پار کا، انتہائی حد کو

پَیرول

قیدی کو اس شرط پر جیل کے باہر جانے کی اجازت دینا کہ وہ مقررہ وقت پر واپس آجائے ، مشروط عارضی رہائی ، قول لے کر رہا کرنے کا عمل .

پَڑْلا

پلڑا ، پلّا (رک)،

پَرْل

ایک قسم کی مچھلی .

پَریل

گھوڑے کے پچاس رنگوں میں سے ایک رن٘گ

پَرَیل

(تاش بازی) تاشوں کے ایک کھیل فلاس میں ایک آدمی کے ہاتھ میں ایک ہی قسم کے تین پتے آ جاتے ہیں تو ان پتوں کو پریل کہتے ہیں.

پَہْلے

ابتدا میں، شروع میں، بار اول

پَہْلیں

دیکھیے: پہلے

پڑے

پَڑا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

parley کے لیے اردو الفاظ

parley

ˈpɑː.li

parley کے اردو معانی

اسم، فعل

  • جواب و سوال کرنا
  • بات چیت کرنا
  • مصلح کی گفتگو کرنا
  • مشورہ کرنا
  • کسی شخص سے باہمی دلچسپی کے مسئلے پر مشورہ یا گفتگو کرنا
  • دشمن سے مذاکرات کرنا، جیسے قیدیوں کے تبادلے، جنگ کے اختتام یا کسی دوسرے قابل گفت و شنید معاملے پر

parley के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • जवाब-ओ-सवाल करना
  • बातचीत करना
  • मुसल्लेह की गुफ़्तगु करना
  • मश्वरा करना
  • किसी शख़्स से बाहमी दिलचस्पी के मसले पर मश्वरा या गुफ़्तगु करना
  • दुश्मन से मुज़ाकरात करना, जैसे क़ैदीयों के तबादले, जंग के इख़तताम या किसी दूसरे क़ाबिल गुफ़्त-ओ-शनीद मुआमले पर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (parley)

نام

ای-میل

تبصرہ

parley

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone