تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پروری" کے متعقلہ نتائج

پروری

fostering, nourishing

پَرْوَرِیدَہ

پالا ہوا، پرورش کیا ہوا، بسایا ہوا، دبایا ہوا، بامراد کیا ہوا

کُنْبَہ پَرْوَری

طاقت یا اثر رسوخ کے حامل افراد کا رشتہ داروں یا دوستوں کی حمایت کرنے کا عمل، خاص طور پر نوکری یا بڑے اور اونچے عہدے دے کر، خاندان اور اولاد کی خبر گیری کرنا، ان کا خاص خیال رکھنا اور ان کی مدد کرنا، رشتے دار اور احباب کی پچ کرنا، اقربا پروری

اَقرِبا پَروَری

nepotism

دِل پَرْوَری

دلداری ، دل جوئی.

تَن پَرْوَری

اپنے تن بدن کی پرورش کرنا، خود غرضی، آرام طلبی، اپنے بدن کو پالنا، تن پرستی

شِکَم پَرْوَری

پیٹ پالنا، پیٹ بھرنا، تن پروری

مَعارِف پَرْوَری

علم و فضل کی قدر کرنے کا عمل ، علم پھیلانا ۔

خود پَرْوَری

اس پر خود پروری ، خویش پروری اور ملازم پروی کے الزام لگائے ہیں.

جَہاں پَرْوَری

دنیا کو پالنا، دنیا کی رکھوالی، بادشاہی

جان پَروَری

جان پرور (رک) کا اسم کیفیت.

دوسْت پَرْوَری

دوست نوازی، دوستوں کے کام آنا.

مَعْنیٰ پَرْوَری

انشا پردازی، معنی نکالنے کا فن

ذات پَرْوَری

رک: ذات پرستی.

ذَرَّہ پَرْوَری

(مجازاً) ناچیز کی قدر افزائی، شفقت، مہربانی

اردو، انگلش اور ہندی میں پروری کے معانیدیکھیے

پروری

parvarii•परवरी

وزن : 212

English meaning of parvarii

Suffix

  • fostering, nourishing
  • making nouns, fostering, nourishing

परवरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परवल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پروری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پروری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone