تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرارْتھ" کے متعقلہ نتائج

پَرارْتھ

بہت زیادہ نفع بے حد فائدہ؛ سب سے بڑی خواہش یا مطلب ؛اصل معنی ،اصل خوبی؛دوسرے کا فائدہ یا نفع ؛دوسرے کے لیے ،دوسرے کے فائدہ کے لیے

پَرارْتھی

سخی ،فیاض

پرارْتْھنا

دعا، مناجات

پَرارتْھنا کَرنا

pray, beg, solicit

پَرارْتَھنا پَتْر

تحریری درخواست

پِراوْرِتا

رک : پِراوْرِت.

پِراوِرْتی

گھیرا ، حلقہ ، آڑ ، روک.

پارْتھ

بارہ مقدس کتابیں جو راجسویہ یگ کے دوران میں پڑھی جاتی ہیں .

پَرَمارْتھ

رک : پرم ارتھ .

پدارتھ

category of predicates, delicacy, exquisite food, meaning of a word or sentence, substance, thing, object, blessing

پَراوَرْت

(فیصلے یا سزا سے متعلق) منسوخی، تنسیح، فسخ

پَرِوَرْت

بھرنے کا عمل ، گردش (سیاروں کی) ؛ وقت کی ایک مدت ، وقت کے ختم ہونے کی مدت ، چاریُگوں کا اختتام ، دنیا کا خاتمہ ، قیامت ، پرلو ؛ بھاگنے کا عمل ، فراز ، واپسی ، پسپائی ، مفروری ، فوج سے مفروری ؛ آواگون ، تناسخ ؛ بدلہ ، عوض ؛ تبادلہ ، لین دین .

اِنْدر پَرسْتھ

Indar Prasth- city of the Kuru Kingdom, the capital of the kingdom led by the Pandavas in the Mahabharata epic. Pali form of its name, Indapatta is also mentioned in Buddhist texts as the capital of the Kuru mahajanapada- located in the region of present

پرَکرتی

primary substance, original source, space

پَرارُ

کریلے کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرارْتھ کے معانیدیکھیے

پَرارْتھ

paraarth•परार्थ

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پَرارْتھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت زیادہ نفع بے حد فائدہ؛ سب سے بڑی خواہش یا مطلب ؛اصل معنی ،اصل خوبی؛دوسرے کا فائدہ یا نفع ؛دوسرے کے لیے ،دوسرے کے فائدہ کے لیے

Urdu meaning of paraarth

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa nafaa behad faaydaa; sab se ba.Dii Khaahish ya matlab ;asal maanii, asal Khuubii;duusre ka faaydaa ya nafaa ;duusre ke li.e, duusre ke faaydaa ke li.e

English meaning of paraarth

Noun, Masculine

  • in the interest of someone else
  • great profit or useful thing

परार्थ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अन्य के प्रयोजन, उद्देश्य या कार्य हेतु
  • परमार्थ
  • सर्वाधिक लाभ।

विशेषण

  • जो दूसरे के निमित्त हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرارْتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرارْتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone