تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرچا" کے متعقلہ نتائج

پرچا

ثبوت ، دلالت ، اثبات ، پرمان ، پرکھ ، جانچ.

پَرچا رَہنا

۔ لازم۔ دل لگا رہنا۔ دل بہلارہنا۔ کسی شغل میں مشغول رہنا۔ ؎

پرچارِنی

प्रचार करने वाली, विज्ञापन करने वाली

پَرْچا دینا

ایسا اشارہ کرنا جس سے لوگ جان جائیں ؛ نام یا گاؤں وغیرہ بتانا.

پَرْچا لینا

تجربہ کرنا ، جان٘چ کرنا ، آزمانا.

پرَچار کَرتا

مبلغ، تبلیغ کرنے والا شخص

پَرْچا مانگْنا

ثبوت دینے کے لئے کہنا ؛ کسی دیوی دیوتا سے اپنی طاقت دکھانے کو کہنا.

پَرْچانا

روشن کرنا ، جلانا.

پَرْچاوا

پرچانا (۲) (رک) سے حاصل مصدر.

پَرْچَار

اشاعت، تبلیغ

پَرِچَارِی

۱.گھومنے پھرنے والا ، دکھاءی دینے والا ، تعلقات قائم کرنے والا ، کوشش کرنے والا.

پَرِچار

خدمت گار، ٹہلوا.

پَرْچارْنا

مشتہر کرنا ، پھیلانا ، منادی کرنا ، افشا کرنا.

پَرَچار کَرنا

تبلیغ کرنا ، مشتہر کرنا ، کوئی بات یا خبر پھیلانا ، شہرت دینا.

پَرِچارْنا

سیوا کرنا ، خدمت کرنا.

پرَچارِکا

باندی ، ملازمہ ، داعی.

پَرْچارَک

مبلّغ، تشہیر کرنے والا، اشاعت کرنے والا

پَرِچارَک

ملازم، نوکر

پِرْچارَن

بکھراو ، پھیلاو ، انتشار ، شہرت کا عمل.

پَرْچَہ

پارچہ ، ٹکڑا.

پَرچَۂ اَخْبار

روزنامہ، خبروں کا پرچہ

پَرْچَہ مُرَتَّب کَرنا

(of police) register a case

پَرْچَۂ اَلْماس

ہیرے کا ٹکڑا

پَرچَہ کَرنا

امتحان کے سوالات کا جواب لکھنا

پَرچَہ لَگنا

۔ پرچہ گزرنا۔ ؎

پَرْچَہ رَہْنا

لگا رہنا ، بہلا رہنا ، مانوس رہنا ؛ رک : پرچانا.

پَرچَہ بَنانا

امتحان کے سوالات لکھنا اور تیار کرنا

پَرچَہ لَگانا

۔ خفیہ امر کی اطلاع دینا۔ حاکم کو مخبری کرنا۔ ؎

پَرْچَہ بھیجْنا

نامۂ محبت بھیجنا.

پَرْچَہ دینا

مقدمہ درج رجسٹر کرنا ؛ امتحان کے پرچے کا جواب تحریر کرنا ، امتحان دینا.

پَرچَہ آسان ہونا

امتحان کے سوالات سہل ہونا

پَرچَہ لِکھنا

ہرکارے سے خبر پاکر اخبار نویس کا حال قلمبند کرکے سرکار میں داخل کرنا

پَرْچَہ پَیام بھیجنا

اطلاع ایا اجازت نامہ بھیجنا.

پَرْچَہ چاک کَرنا

مقدمہ درج کرنا ، چالان کرنا ، پولس میں ابتدائی رپورٹ درج کرنا.

پَرچَہ خَراب ہونا

امتحان کے سوالات کے جوابات غلط ہونا

پَرچَہ گُزَرنا

۔ مخبری ہونا۔ حاکم یا بادشاہ کو کسی بات کی خبر پہنچنا۔ عرضی دی جانا۔ ؎

پَرْچَۂ حِساب

(لفظاً) وہ پرچہ جس پر حساب لکھا جائے

پَرْچَہ گُزارْنا

پرچہ گزرنا کا تعدیہ، خبر پہنچانا، اطلاع دینا، علم میں لے آنا

پَرْچَہ پَڑْنا

(بادشاہ یا حکام کو) کسی واقعے کی خبر دی جانا ، خفیہ اطلاع بھیجی جانا.

پَرْچَہ جَڑنا

چغل خوری کرنا ، مخبری کرنا.

پَرْچَۂ خَرِیدی

(دوکاندار) سامان خریدنے کا اقراری رقعہ جو خریدار بیچنے والے کو لکھ دے.

کَٹا پَرْچا

(سلائی بٹائی) مصنوعی ریشم جو جنوبی افریقہ کے ایک جنگلی درخت کے رس سے بنایا جاتا ہے ، جو رنگ اور چمک میں ریشم کے مانند ہوتا ہے.

گَٹا پَرْچا

جزیرہ نمائے ملایا کے ایک درخت (پرچا) کا گوند.

پَرْچَہ نَوِیس

خبر لکھنے والے، واقع نگار

پَرْچَہ رَساں

مخبر ، جاسوس ، پیام و سلام پہنچانے والا.

پَرْچَہ بازی

(عموماً عشق بازی میں) آپس میں ایک دوسرے کو خط لکھنا یا ایک کا خط دوسرے تک پہن٘چانا ، پیام رسانی.

پَرچَہ نَوِیسی

۔ مونث۔ مخبری۔ اخبار نویسی۔

پَرْچَۂ نامْزَدگی

وہ فارم اور اسناد وغیرہ جو کسی ادارے کی ممبری کا امیدوار متعلقہ حاکم یا عہدہ دار کے دفتر میں مقررہ وقت کے اندر پیش کرتا ہے

پَرْچَہِ سَزا

یہ ایک خاص پرچہ فوجداری کے متعلق ہوتا ہے.

پَرچَہ مُشکِل ہونا

امتحان کے سوالات کڑے ہونا

پَرْچَۂ بِکْری

(دکانداری) تجارتی سامان کے فروخت کرنے کا تصدیقی رقعہ ، اقرار نامہ جو فریقین میں معاملہ طے پانے کا ضامن ہو اور بیچنے والا خریدار کو دے.

پَرْچَۂِ اِمتِحاں

परीक्षा के प्रश्नों का पर्चा, परीक्षापत्र।।

گَٹَہ پَرچَہ

گٹا پرچا (رک) کا ایک املا ، ایک گوند.

مَہاجَنی پَرچَہ

وہ دستاویز جس پر کسی کو روپے دینے کا حکم یا وعدہ لکھا ہو، ہنڈی، چیک

اَخْبار کا پَر٘چَہ

کسی اخبار کی کوئی اشاعت ، چھپا ہوا اخبار

اردو، انگلش اور ہندی میں پرچا کے معانیدیکھیے

پرچا

parchaaपर्चा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پرچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پرچہ.
  • ثبوت ، دلالت ، اثبات ، پرمان ، پرکھ ، جانچ.
  • جگن ناتھ جی کے مندر کا وہ مخصوص پجاری جو مندر کی آمدنی و خرچ کا انتظام کرتا اور پجاریوں کی دیکھ بھال کرتا ہے.
  • تعارف ، جانکاری ، واقفیت.

فعل متعدی

  • مانوس ، رک : پرچنا.

شعر

English meaning of parchaa

Noun, Masculine

  • piece of paper

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پرچا

ثبوت ، دلالت ، اثبات ، پرمان ، پرکھ ، جانچ.

پَرچا رَہنا

۔ لازم۔ دل لگا رہنا۔ دل بہلارہنا۔ کسی شغل میں مشغول رہنا۔ ؎

پرچارِنی

प्रचार करने वाली, विज्ञापन करने वाली

پَرْچا دینا

ایسا اشارہ کرنا جس سے لوگ جان جائیں ؛ نام یا گاؤں وغیرہ بتانا.

پَرْچا لینا

تجربہ کرنا ، جان٘چ کرنا ، آزمانا.

پرَچار کَرتا

مبلغ، تبلیغ کرنے والا شخص

پَرْچا مانگْنا

ثبوت دینے کے لئے کہنا ؛ کسی دیوی دیوتا سے اپنی طاقت دکھانے کو کہنا.

پَرْچانا

روشن کرنا ، جلانا.

پَرْچاوا

پرچانا (۲) (رک) سے حاصل مصدر.

پَرْچَار

اشاعت، تبلیغ

پَرِچَارِی

۱.گھومنے پھرنے والا ، دکھاءی دینے والا ، تعلقات قائم کرنے والا ، کوشش کرنے والا.

پَرِچار

خدمت گار، ٹہلوا.

پَرْچارْنا

مشتہر کرنا ، پھیلانا ، منادی کرنا ، افشا کرنا.

پَرَچار کَرنا

تبلیغ کرنا ، مشتہر کرنا ، کوئی بات یا خبر پھیلانا ، شہرت دینا.

پَرِچارْنا

سیوا کرنا ، خدمت کرنا.

پرَچارِکا

باندی ، ملازمہ ، داعی.

پَرْچارَک

مبلّغ، تشہیر کرنے والا، اشاعت کرنے والا

پَرِچارَک

ملازم، نوکر

پِرْچارَن

بکھراو ، پھیلاو ، انتشار ، شہرت کا عمل.

پَرْچَہ

پارچہ ، ٹکڑا.

پَرچَۂ اَخْبار

روزنامہ، خبروں کا پرچہ

پَرْچَہ مُرَتَّب کَرنا

(of police) register a case

پَرْچَۂ اَلْماس

ہیرے کا ٹکڑا

پَرچَہ کَرنا

امتحان کے سوالات کا جواب لکھنا

پَرچَہ لَگنا

۔ پرچہ گزرنا۔ ؎

پَرْچَہ رَہْنا

لگا رہنا ، بہلا رہنا ، مانوس رہنا ؛ رک : پرچانا.

پَرچَہ بَنانا

امتحان کے سوالات لکھنا اور تیار کرنا

پَرچَہ لَگانا

۔ خفیہ امر کی اطلاع دینا۔ حاکم کو مخبری کرنا۔ ؎

پَرْچَہ بھیجْنا

نامۂ محبت بھیجنا.

پَرْچَہ دینا

مقدمہ درج رجسٹر کرنا ؛ امتحان کے پرچے کا جواب تحریر کرنا ، امتحان دینا.

پَرچَہ آسان ہونا

امتحان کے سوالات سہل ہونا

پَرچَہ لِکھنا

ہرکارے سے خبر پاکر اخبار نویس کا حال قلمبند کرکے سرکار میں داخل کرنا

پَرْچَہ پَیام بھیجنا

اطلاع ایا اجازت نامہ بھیجنا.

پَرْچَہ چاک کَرنا

مقدمہ درج کرنا ، چالان کرنا ، پولس میں ابتدائی رپورٹ درج کرنا.

پَرچَہ خَراب ہونا

امتحان کے سوالات کے جوابات غلط ہونا

پَرچَہ گُزَرنا

۔ مخبری ہونا۔ حاکم یا بادشاہ کو کسی بات کی خبر پہنچنا۔ عرضی دی جانا۔ ؎

پَرْچَۂ حِساب

(لفظاً) وہ پرچہ جس پر حساب لکھا جائے

پَرْچَہ گُزارْنا

پرچہ گزرنا کا تعدیہ، خبر پہنچانا، اطلاع دینا، علم میں لے آنا

پَرْچَہ پَڑْنا

(بادشاہ یا حکام کو) کسی واقعے کی خبر دی جانا ، خفیہ اطلاع بھیجی جانا.

پَرْچَہ جَڑنا

چغل خوری کرنا ، مخبری کرنا.

پَرْچَۂ خَرِیدی

(دوکاندار) سامان خریدنے کا اقراری رقعہ جو خریدار بیچنے والے کو لکھ دے.

کَٹا پَرْچا

(سلائی بٹائی) مصنوعی ریشم جو جنوبی افریقہ کے ایک جنگلی درخت کے رس سے بنایا جاتا ہے ، جو رنگ اور چمک میں ریشم کے مانند ہوتا ہے.

گَٹا پَرْچا

جزیرہ نمائے ملایا کے ایک درخت (پرچا) کا گوند.

پَرْچَہ نَوِیس

خبر لکھنے والے، واقع نگار

پَرْچَہ رَساں

مخبر ، جاسوس ، پیام و سلام پہنچانے والا.

پَرْچَہ بازی

(عموماً عشق بازی میں) آپس میں ایک دوسرے کو خط لکھنا یا ایک کا خط دوسرے تک پہن٘چانا ، پیام رسانی.

پَرچَہ نَوِیسی

۔ مونث۔ مخبری۔ اخبار نویسی۔

پَرْچَۂ نامْزَدگی

وہ فارم اور اسناد وغیرہ جو کسی ادارے کی ممبری کا امیدوار متعلقہ حاکم یا عہدہ دار کے دفتر میں مقررہ وقت کے اندر پیش کرتا ہے

پَرْچَہِ سَزا

یہ ایک خاص پرچہ فوجداری کے متعلق ہوتا ہے.

پَرچَہ مُشکِل ہونا

امتحان کے سوالات کڑے ہونا

پَرْچَۂ بِکْری

(دکانداری) تجارتی سامان کے فروخت کرنے کا تصدیقی رقعہ ، اقرار نامہ جو فریقین میں معاملہ طے پانے کا ضامن ہو اور بیچنے والا خریدار کو دے.

پَرْچَۂِ اِمتِحاں

परीक्षा के प्रश्नों का पर्चा, परीक्षापत्र।।

گَٹَہ پَرچَہ

گٹا پرچا (رک) کا ایک املا ، ایک گوند.

مَہاجَنی پَرچَہ

وہ دستاویز جس پر کسی کو روپے دینے کا حکم یا وعدہ لکھا ہو، ہنڈی، چیک

اَخْبار کا پَر٘چَہ

کسی اخبار کی کوئی اشاعت ، چھپا ہوا اخبار

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone