تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَچْھنا" کے متعقلہ نتائج

پَرَچْھنا

آگ روشن کرنا؛ جلانا؛ رک: پرچھن

پَرِچَّھنا

پوچھنا، دریافت کرنا؛ بلانا، مدعو کرنا؛ سوال، دریافت

پَرْچانا

۱.مانوس کرنا ، (اپنی طرف) مائل کرنا ، اپنے سے بلالینا ، متوجہ کرنا.

مَن پَرچانا

دل بہلانا ۔

راجا کا پَرْچانا اَور سانپ کا کِھلانا بَرابَر ہے

بادشاہوں اور حُکمرانوں کی مصاحبت میں ہر وقت خطرہ ہوتا ہے

پَرَچْنا

پرچانا (۱) (رک) کا لازم.

پَرِچَھن

رک: پَرِیکشَن (= پَرِیکشا)

پَرْچَھن

(اہل ہنود) بیاہ کی ایک رسم جس میں بارات دروازے پر آنے کے وقت دلہن کی طرف کی عورتیں دولھا کے پاس جاتی ہیں اور اسے دہی اور چاول کے دانوں کا ٹیکہ لگاتی ، اس کے گرد گھوم کر رسم ادا کرتی ہیں اور اس کے اوپر سے موسل بٹہ وغیرہ گھماتی ہیں

پُوچْھنا

دریافت کرنا، معلوم کرنا، استفسار کرنا

پَرَکْھنا

to experiment, to test, assay or examine for purity, discriminate between good and bad, evaluate, determine the price of, judge, test

پَرْچھائِیاں

پرچھائیں کی جمع

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَچْھنا

(جرّاحی) کسی جلدی مرض کی وجہ سے خون نکالنے کے لیے جلد پر نشتر سے کچو کے دینے کا عمل ، اس عمل میں پہلے متاثرہ جگہ پر سین٘گی سے کھین٘چ کر کھال کو ابھارا جاتا ہے پھر اس کو نشتر سے کچوک کر دوبارہ سین٘گی سے خون کھین٘چا جاتا ہے.

پوچْھنا

ا. (کپڑے سے گرد وغیرہ) صاف یا خشک کرنا .

پَرْچھا

(شیرینی سازی) سجال یا کھجوریں تلنے کا اتھلی قسم کا کڑھاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَچْھنا کے معانیدیکھیے

پَرَچْھنا

parachhnaa•परछना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَرَچْھنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعدی

  • آگ روشن کرنا؛ جلانا؛ رک: پرچھن
  • ہندوؤں میں شادی کے وقت دولھا اور دولھن کے سر پر چراغ یا بتی کو گھمانا یا چکر دینا جس کا مقصد بدروحوں کو بھگانا اور نیک ارواح کو متوجہ کرنا ہوتا ہے

Urdu meaning of parachhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aag roshan karnaa; jalaanaa; rukah prachchhann
  • hinduu.o.n me.n shaadii ke vaqt duulhaa aur duulhan ke sar par chiraaG ya battii ko ghumaanaa ya chakkar denaa jis ka maqsad badruuho.n ko bhagaana aur nek arvaah ko mutvajjaa karnaa hotaa hai

English meaning of parachhnaa

Sanskrit, Hindi - Transitive verb

  • kindle (a fire)
  • move a candle lamp over the heads of a bride and bridegroom in order to drive away evil spirits and propitiate good ones

परछना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • द्वार पर बरात लगने पर कन्या-पक्ष की स्त्रियों का वर की आरती आदि करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَچْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَچْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone