تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرا جَمْنا" کے متعقلہ نتائج

پَرا جَمْنا

پرا جمانا (رک) کا لازم.

پَر جَمْنا

پرندوں کے پر پیدا ہونا یا جھڑنے کے بعد نئے پر نکلنا، طایروں کے پر پیدا ہونا، مجازاً: مغرور ہونا

پَرے جَمْنا

پرے جمانا (رک) کا لازم.

پَرا جَمانا

صف بندی کرنا ، قطار میں کھڑا ہونا.

پِراجْنا

عقل مند یا عالم آدمی، ہوشیار یاچالاک آدمی

پَرے جَمانا

پرے باندھنا

پَیر جَمْنا

رک : پان٘و جمنا.

پَیر جَمانا

رک : پان٘و جمانا.

دِل پَر جَمْنا

کسی بات کا ذہن پر گہرا اثر کرنا ، ذہن پر نقش ہوجانا ، یاد ہوجانا.

بات پَر جَمْنا

رک: بات پر ٹھہرنا

مورچے پَر جَمنا

رک : مورچے پر ڈٹا رہنا ۔

ہاتھوں پَر سَرسوں جَمانا

رک : ہتھیلی پر سرسوں جمانا ؛ بہت مشکل کام فوراً کرنا ، مشکل کام آسانی سے یا جلدی سے کرلینا ۔

زَبان پَر کانْٹے جَمْنا

زبان پر کانْٹے پڑنا، زبان خُشک ہوجانا، پیاس کی شدّت ہونا

پِیتَم بَسیں پَہاڑ پَر اور ہَم جَمنا کے تیر، اب کا مِلنا کَٹِھن ہے کہ پاؤں پَڑی زَنْجیر

پیارا پہاڑ پر رہتا ہے اور ہم جمنا کے کنارے اب ملنا مشکل ہے کہ نگہبانی ہوتی ہے یعنی یہاں سے نکلنا محال ہے

تَہ پَر تَہ جَمانا

پرت پر پرت رکھنا، ایک تہ پر دوسری تہ لگانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرا جَمْنا کے معانیدیکھیے

پَرا جَمْنا

paraa jamnaa•परा जमना

محاورہ

دیکھیے: پَرا جَمانا

  • Roman
  • Urdu

پَرا جَمْنا کے اردو معانی

  • پرا جمانا (رک) کا لازم.

Urdu meaning of paraa jamnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pra jamaanaa (ruk) ka laazim

परा जमना के हिंदी अर्थ

  • परा जमाना (रुक) का लाज़िम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرا جَمْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرا جَمْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone