تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر جَمْنا" کے متعقلہ نتائج

پَر جَمْنا

پرندوں کے پر پیدا ہونا یا جھڑنے کے بعد نئے پر نکلنا، طایروں کے پر پیدا ہونا، مجازاً: مغرور ہونا

دِل پَر جَمْنا

کسی بات کا ذہن پر گہرا اثر کرنا ، ذہن پر نقش ہوجانا ، یاد ہوجانا.

بات پَر جَمْنا

رک: بات پر ٹھہرنا

مورچے پَر جَمنا

رک : مورچے پر ڈٹا رہنا ۔

زَبان پَر کانْٹے جَمْنا

زبان پر کانْٹے پڑنا، زبان خُشک ہوجانا، پیاس کی شدّت ہونا

ہونٹوں پَر پِیْڑیاں جَمْنا

۔ خْشکییا حدت سے ایسا ہوتا ہے۔

ہونٹوں پَر پَپْڑی جَمْنا

lips to be parched (due to thirst), have scabs on the lips

پِیتَم بَسیں پَہاڑ پَر اور ہَم جَمنا کے تیر، اب کا مِلنا کَٹِھن ہے کہ پاؤں پَڑی زَنْجیر

پیارا پہاڑ پر رہتا ہے اور ہم جمنا کے کنارے اب ملنا مشکل ہے کہ نگہبانی ہوتی ہے یعنی یہاں سے نکلنا محال ہے

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمنا

کسی مشکل کام کا فوراً ہونا ؛ دشوار کام کا آسانی سے ہو جانا۔

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمنا

ہتیلی پر سرسوں جمانا (رک) کا لازم ؛ دشوار کام فوراً کر لینا ؛ مشکل کام میں عجلت کرنا ۔

ہونْٹوں پَر پَپڑِیاں جَمنا

خشکی ، گرمی یا ڈر سے ہونٹوں کی جلد کا سخت ہوکر پپڑی سی بن جانا ؛ نہایت سخت حالات سے گزرنے کی وجہ سے ہونٹوں کا خشک ہو جانا ۔

پَرا جَمْنا

پرا جمانا (رک) کا لازم.

پَرے جَمْنا

پرے جمانا (رک) کا لازم.

پَرے جَمانا

پرے باندھنا

پَرا جَمانا

صف بندی کرنا ، قطار میں کھڑا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر جَمْنا کے معانیدیکھیے

پَر جَمْنا

par jamnaa•पर जमना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَر جَمْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پرندوں کے پر پیدا ہونا یا جھڑنے کے بعد نئے پر نکلنا، طایروں کے پر پیدا ہونا، مجازاً: مغرور ہونا

Urdu meaning of par jamnaa

  • Roman
  • Urdu

  • parindo.n ke par paida honaa ya jha.Dne ke baad ne par nikalnaa, taa.ero.n ke par paida honaa, majaaznah maGruur honaa

English meaning of par jamnaa

Compound Verb

  • grow wings, Metaphorically: become haughty

पर जमना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पक्षियों के पर पैदा होना या झड़ने के बाद नए पर निकलना, प्रतीकात्मक: घमंडी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر جَمْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر جَمْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone