تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِراجْنا" کے متعقلہ نتائج

پِراجْنا

عقل مند یا عالم آدمی، ہوشیار یاچالاک آدمی

پِرَجْنا

چالاک یا ہوشیار عورت ؛ ہوشیاری ، چالاکی ، سمجھ ، عقل ، بدھ ، دانائی ؛ علم ، تمیز ، فہم ، فراست.

پُرانا

نیا کا نیض، قدیم، دیرینہ، اگلے وقتوں کا

پَرانا

دوڑنا، بھاگنا، چن٘پت ہونا، دور ہونا، فرار ہونا

پَرتاجْنا

सुनारों का एक औजार जिससे वे गहनों पर मछली के सेहरे की तरह की नक्काशी करते हैं

پراپْنا

حاصل کرنا، قبضے میں لینا

پِرانا

(کسی اعضا کا) دکھنا، درد کرنا

پَرْجَنی

خوشبودار خربوزے کا ایک پودا، لاط Cucumis aromatica یا C. Xanthorrhiza

پَرْجَنْیَہ

بادل، ابر، مین٘ھ، بارش، مین٘ھ کا دیوتا، جس کے متعلق رگ وید میں تین منتر ہیں، ایک آدتیہ کا نام، ایک دیو گندھرو، ایک رشی کا نام

پَرِہَرْنا

لے جانا، اڑا لینا، ہٹا دینا، چھوڑ دینا، کنارہ کشی کرنا، تجنا، پرہیز کرنا

پِرَہارْنا

(تیر وغیرہ) مارنے کے لیے چلانا یا پھین٘کنا.

پَراہْنا

دن کا نصف آخر، دوپہر

پِروجَن

کان چھدوانے کی رسم

پِرَیوجَن

ضرورت، مدعا، مقصد، غرض، مطلب

پَرِجَن

متعلقین، وابستگان، خاندان، گھر والے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِراجْنا کے معانیدیکھیے

پِراجْنا

praajnaa•प्राजना

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پِراجْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عقل مند یا عالم آدمی، ہوشیار یاچالاک آدمی

صفت

  • تفتیش یا دریافت حوصلے اور مستقل مزاجی سے کر نے والا
  • عقلمند ،ہوشیار، عالم
  • چالاک

Urdu meaning of praajnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aqalmand ya aalam aadamii, hoshyaar ya chaalaak aadamii
  • taftiish ya daryaafat hausale aur mustaqil mizaajii se karne vaala
  • aqalmand, hoshyaar, aalam
  • chaalaak

प्राजना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुद्धिमान या विद्वान व्यक्ति, समझदार या चालाक व्यक्ति

विशेषण

  • छानबीन या जाँच, हौसले और निश्चय की स्थिरता से करने वाला
  • बुद्धिमान, होशयार, विद्वान
  • चालाक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِراجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِراجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone