تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْٹار" کے متعقلہ نتائج

پَنْٹار

(کاشتکاری) کھیت میں پودوں کی نلائی، یعنی ان کی جڑوں کے پاس کی گھاس نکالنے اور مٹی پولی کرنے کا عمل، ساڑھی، کھود

پِنْدار

غرور، گھمنڈ، نخوت

پَنْسار

پانی سے کسی مقام کو شرابور کرنے کا عمل، بھر پور سین٘چائی، مسطح یا ہموار کرنے کا عمل

پَنْہار

پانی بھرنے والا

پَنْہَر

رک : پنھر

پِنْڈار

ایک درخت کا نام، جس کا پھول سفید نکلتا ہے اور بعد میں زرد ہوجاتا ہے اور بہت خوشبودار ہوتا ہے، لاط : Flacou Rtia Sapida نیز لاط : Trewia nudiflorac

پَٹار

پٹارا (رک) ؛ ریشم کی رسی کی نواڑ ؛ پنجرا ؛ کنکھجورا .

پَنگار

رک : پنگورا

پَنوار

تیز پات، دال چینی کا درخت

پَنکار

آبی پودا vallisneria یا Blyxa octandra، سنگھاڑا، لاط : Trapa bispinosa

پِٹار

چُنْچُنوں کی قسم کے لمبے کیڑے جو ہاضمے کی خرابی سے معدے میں پیدا ہوجاتے ہیں .

پیٹار

رک : پٹارا ؛ بڑے پیٹ کا ؛ پیٹو ؛ ایسا برتن جس میں زیادہ چیز آسکے

پَینٹھور

دکان ، ہاٹ ، بازار .

پَنْچَہار

(قمار بازی) چوسر کے تین پان٘سوں کا ایسے رخ سے پڑنا کہ ایک پر پان٘چ دائرے اور دو پر دو دو دائرے ہوں.

پَٹہار

ایک ذات جو ریشم یا سوت کے ڈورے سے گہنا گون٘تھتی ہے ، پٹوا (رک) .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْٹار کے معانیدیکھیے

پَنْٹار

panTaar•पंटार

وزن : 221

موضوعات: کاشتکاری شکار

  • Roman
  • Urdu

پَنْٹار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشتکاری) کھیت میں پودوں کی نلائی، یعنی ان کی جڑوں کے پاس کی گھاس نکالنے اور مٹی پولی کرنے کا عمل، ساڑھی، کھود

Urdu meaning of panTaar

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) khet me.n paudo.n kii nalaa.ii, yaanii un kii ja.Do.n ke paas kii ghaas nikaalne aur miTTii polii karne ka amal, saa.Dii, khod

English meaning of panTaar

Noun, Feminine

  • the act of weeding a field

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْٹار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْٹار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone