تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْسار" کے متعقلہ نتائج

پَنْسار

پانی سے کسی مقام کو شرابور کرنے کا عمل، بھر پور سین٘چائی، مسطح یا ہموار کرنے کا عمل

پَنْسارْہَتا

پنساری (رک) کا کام ، دواؤں مسالوں وغیرہ کا کاروبار

پَنْسار ہَٹَّا

پنساریوں کا بازار

پَنْسارا

پنساری، کرانے کا سامان یا عام جڑی بوٹی بیچنے والا دکاندار، جڑی بوٹی کی دوائیں بیچنے والا

پَنْساری

کرانے کا سامان یا عام جڑی بوٹی بیچنے والا دکاندار، دوائیں بیچنے والا

پَنْسارَتا

پنساری (رک) کا کام ، دواؤں مسالوں وغیرہ کا کاروبار

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْسار کے معانیدیکھیے

پَنْسار

pansaarपन्सार

اصل: ہندی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَنْسار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی سے کسی مقام کو شرابور کرنے کا عمل، بھر پور سین٘چائی، مسطح یا ہموار کرنے کا عمل

Urdu meaning of pansaar

  • Roman
  • Urdu

  • paanii se kisii muqaam ko sharaabor karne ka amal, bharpuur siinchaa.ii, musattah ya hamvaar karne ka amal

English meaning of pansaar

Noun, Masculine

  • full irrigation, watering of concrete structure, the process of leveling or smoothing

पन्सार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी से किसी स्थान को तर करने या सींचने की क्रिया या भाव, भरपूर सींचाई, समतल करने या चौरसाई करने की प्रक्रिया

پَنْسار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنْسار

پانی سے کسی مقام کو شرابور کرنے کا عمل، بھر پور سین٘چائی، مسطح یا ہموار کرنے کا عمل

پَنْسارْہَتا

پنساری (رک) کا کام ، دواؤں مسالوں وغیرہ کا کاروبار

پَنْسار ہَٹَّا

پنساریوں کا بازار

پَنْسارا

پنساری، کرانے کا سامان یا عام جڑی بوٹی بیچنے والا دکاندار، جڑی بوٹی کی دوائیں بیچنے والا

پَنْساری

کرانے کا سامان یا عام جڑی بوٹی بیچنے والا دکاندار، دوائیں بیچنے والا

پَنْسارَتا

پنساری (رک) کا کام ، دواؤں مسالوں وغیرہ کا کاروبار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْسار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْسار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone