تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹہار" کے متعقلہ نتائج

پَٹہار

ایک ذات جو ریشم یا سوت کے ڈورے سے گہنا گون٘تھتی ہے ، پٹوا (رک) .

پَٹار

پٹارا (رک) ؛ ریشم کی رسی کی نواڑ ؛ پنجرا ؛ کنکھجورا .

پِٹار

چُنْچُنوں کی قسم کے لمبے کیڑے جو ہاضمے کی خرابی سے معدے میں پیدا ہوجاتے ہیں .

پَٹْوار

محکمہ محصولات کے عہدیدار

پِٹارا

صندوق کے طورپر استعمال ہونے والا بانس، بید مونج ٹین یا لکڑی وغیرہ کا گول اور برجی نما ڈھکن کا ظرف، جس میں کپڑے اور زیورات وغیرہ رکھتے ہیں، آج کل لوہے کےپتلے گول تاروں سے بھی بناتے ہیں، ہر طرح کے بنے ہوئے پٹاروں پر مضبوطی کے لئے چمڑا یا موٹا کپڑا بھی چڑھا دیتے ہیں

پَٹھار

(زراعت) ایسا قطعۂ آراضی جس کی سطح کی مٹی کے قریب چٹان ہو اور بڑا درخت نہ لگ سکے .

پَٹْرا

تختہ جس پَر مُردے کو غسل دیتے ہیں.

پُٹْوار

پٹھے کا سخت اور موٹا چمڑا.

پِٹاری

ایک کیڑا جو چاولوں میں پیدا ہوتا ہے انگ : Weevil.

پِٹارُو

ہندو سادھووں کا ایک فرقہ، اگھوری پنتھ، اگھوری

پیٹار

رک : پٹارا ؛ بڑے پیٹ کا ؛ پیٹو ؛ ایسا برتن جس میں زیادہ چیز آسکے

پَٹیر

رک : پٹیرا .

پَٹور

پَٹول، کوئی ریشمی کپڑا

پِٹَوَّر

ماتم، کہرام

پٹا

ایک قسم کی لمبی دو دھاری تلوار ؛ ڈنڈا ، لاٹھی ، عصا ؛ تختہ جس پر ہندو بیٹھ کر کھانا کھاتے یا پوجا پاٹ کرتے ہیں ، پٹّا ؛ چوڑی لکیر ، دھاری ؛ ایک قسم کی پہن٘چی ؛ نصف چہرے کا کوئی رخ ، یک رخی داڑھی ؛ امریکی ایلوے کا پتّا ؛ چٹائی یا موٹے کپڑے کا لمبا ٹکڑا جو چوڑائی میں کم ہو ؛ لگام کی مہری یا سربند ؛ دلہن کا سہرا یا مکٹ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹہار کے معانیدیکھیے

پَٹہار

paT.haar•पटहार

  • Roman
  • Urdu

پَٹہار کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • ایک ذات جو ریشم یا سوت کے ڈورے سے گہنا گون٘تھتی ہے ، پٹوا (رک) .
  • ریشم کے ڈورے بنانے والا ، ریشم کے ڈورے سے گہنا گون٘تھنے والا.

Urdu meaning of paT.haar

  • Roman
  • Urdu

  • ek zaat jo resham ya svat ke Dore se gahnaa guunthtii hai, paTvaa (ruk)
  • resham ke Dore banaane vaala, resham ke Dore se gahnaa guu.nthane vaala

पटहार के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूत, रेशम आदि के तागों में गहनों के दाने, मनके आदि गूंथनेवाला व्यक्ति
  • रेशम या सूत में मनके आदि गूँथने वाला व्यक्ति; गहना गूँथने वाला व्यक्ति
  • गहना गूँथने का पेशा करने वाली एक जाति
  • एक तरह का बैल
  • पटवा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone