تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْباہ" کے متعقلہ نتائج

پَنْباہ

وہ دن جس میں پہلی قسط معاملہ ادا جائے؛ وہ سمن جو زمینداروں سے گان٘و والوں کو یا اسامیوں کی معاملہ کے دن ادا کرنے کے واسطے بھیجے جائیں

پَنْبَہ

روئی، کپاس

پَن٘با

ایک قسم کا پیلا رنگ جو اون رنگنے میں کام آتا ہے

پَن٘بی

این٘ٹیں جوڑنے کا مسالہ

پُن٘بی

روئی کا بنا ہوا یا بنی ہوئی

پَنْبَہ گوش

۔(ف۔ لفظی معنی کان میں روئی رکھے ہوئے) صفت۔ بہرا۔ غافل۔ بےخبر۔

پَنْبَہ دَر گوش

رک، پنبہ بگوش، کان میں روئی ڈالے ہوئے، مجازاً: غافل، بے خبر، توجہ نہ کرنے والا، بنا ہوا، بہرا

پِنْہا

پنہاں کی تصغیر، پوشیدہ

پَناہ

بچنے کا ٹھکانا، امن کی جگہ، مامن.

پَنْجاہ

پچاس، چالیس اور دس کا مثبت، (ہندسوں میں) ۵۰

پَن٘بَہ پا

آہستہ چلنے والا، سست رفتار.

پَنبئی

روئی دار (کپڑا)، نیز وہ شے جو روئی سے منسوب ہو

پَن٘بَہ رَکْھنا

پھایا رکھنا، (مجازاً) آگ لگانا.

پَن٘بَہ اُٹھانا

بھاگ جانا

پَن٘بَہ دانَہ

بنولا، کپاس کا بیج

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْباہ کے معانیدیکھیے

پَنْباہ

panbaah•पंबाह

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

پَنْباہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ دن جس میں پہلی قسط معاملہ ادا جائے؛ وہ سمن جو زمینداروں سے گان٘و والوں کو یا اسامیوں کی معاملہ کے دن ادا کرنے کے واسطے بھیجے جائیں

Urdu meaning of panbaah

  • Roman
  • Urdu

  • vo din jis me.n pahlii qist mu.aamlaa ada jaaye; vo suman jo zamiindaaro.n se gaanv vaalo.n ko ya asaamiyo.n kii mu.aamlaa ke din ada karne ke vaaste bheje jaa.e.n

English meaning of panbaah

Noun, Masculine

  • payment of first instalment to settle a matter or its notice

पंबाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो दिन जिसमें पहली क़िस्त अदा की जाए, वो सम्मान जो ज़मींदारों से गांव वालों को या असामियों की मुआमला के दिन अदा करने के वास्ते भेजे जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْباہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْباہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone