تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْبَہ" کے متعقلہ نتائج

پَنْبَہ

روئی، کپاس

پَنْبَہ گوش

۔(ف۔ لفظی معنی کان میں روئی رکھے ہوئے) صفت۔ بہرا۔ غافل۔ بےخبر۔

پَنْبَہ دَر گوش

رک، پنبہ بگوش، کان میں روئی ڈالے ہوئے، مجازاً: غافل، بے خبر، توجہ نہ کرنے والا، بنا ہوا، بہرا

سَن٘گِ پَنْبَہ

سنگ سفید، روئی کی طرح سفید پتّھر

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْبَہ کے معانیدیکھیے

پَنْبَہ

pambaपम्बा

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَنْبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روئی، کپاس
  • روئی میں تیل وغیرہ ملا کر بنایا ہوا مسالا جس سے اینٹیں جوڑتے ہیں

شعر

Urdu meaning of pamba

  • Roman
  • Urdu

  • ravii, kapaas
  • ravii me.n tel vaGaira mila kar banaayaa hu.a masaala jis se i.inTe.n jo.Dte hai.n

English meaning of pamba

Noun, Masculine

  • cotton, piece of cotton
  • a kind of mixture in which adding oil, cotton etc. to seal bricks

पम्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपास, रुई, तुल (पंबः )
  • रूई में तेल आदि मिला कर बनाया हुआ मसाला जिससे ईंटें जोड़ते हैं

پَنْبَہ سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنْبَہ

روئی، کپاس

پَنْبَہ گوش

۔(ف۔ لفظی معنی کان میں روئی رکھے ہوئے) صفت۔ بہرا۔ غافل۔ بےخبر۔

پَنْبَہ دَر گوش

رک، پنبہ بگوش، کان میں روئی ڈالے ہوئے، مجازاً: غافل، بے خبر، توجہ نہ کرنے والا، بنا ہوا، بہرا

سَن٘گِ پَنْبَہ

سنگ سفید، روئی کی طرح سفید پتّھر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone