تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِنْہا" کے متعقلہ نتائج

پِنْہا

پنہاں کی تصغیر، پوشیدہ

پَناہ

بچنے کا ٹھکانا، امن کی جگہ، مامن.

پَنّا

(کھٹومر اور اچار سازی) پکی املی یا امچور اور ہڑ کو بھگو کر نتھارا اور حسب صروت گرم مسالےملا کر خوش ذائقہ بنایا ہوا پانی، کھٹومر، جل زیرا

پُنہ

رک : پنر ؛ پھر ، نئے سرے سے

پَنَہ

پناہ کی تخفیف (عموماً اشعار میں مستعمل)

پِنْہاں

پوشیدہ، چھپا پوا، خفیہ

پُنْنا

اُگٹنا ، برا بھلا کہنا ، عیب ظاہر کرنا ، بکھاننا، باپ دادا کا نام لے کر گالیاں دینا .

پِنْہاں شِکَنْج

من ہی من دکھی ہونے والا، اپنے دکھ کو ظاہر نہ کرنے والا

پِنْہاں شِکَنجی

اپنے دکھ ظاہر نہ کرنا، من ہی من گھلنا

پَنْہا آنا

دودھ اترنا ، جوش پیدا ہونا ، پنہانا (رک) کا نتیجہ ظاہر ہونا.

پِنْہانی

پنہاں

پَناہ نِہیں

اس سے مفر نہیں، نہایت شدید ہے، محفوظ رہنے کا امکان نہیں، بچ نہیں سکتے.

پَناہ گُزِیْن

پناہ لینے والا، حفاظت کی جگہ میں روپوش، مصیبت سے بچنے کے لیے محفوظ جگہ پہنچا ہوا

پَنَاہ گُزِیْں

refugee, asylum seeker

پَناہ دینا

حمایت میں لے لینا، حفاظت یا مدد کرنا، دشمنوں سے بچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِنْہا کے معانیدیکھیے

پِنْہا

pinhaa•पिंहा

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: پِنْہاں

  • Roman
  • Urdu

پِنْہا کے اردو معانی

صفت

  • پنہاں کی تصغیر، پوشیدہ

Urdu meaning of pinhaa

  • Roman
  • Urdu

  • pinhaa.n kii tasGiir, poshiida

English meaning of pinhaa

Adjective

  • hidden

पिंहा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गुप्त

پِنْہا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِنْہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِنْہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone