تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلّے پَر" کے متعقلہ نتائج

پَلّے پَر

زد پر، نشانے پر، ایسے مقام پر جہاں دوبدو مقابلہ ہو.

پَلّے پَر رَہْنا

۔ طرفدار ہونا۔ ؎

پَلّے پَر ہونا

۔ (لکھنؤ)۱۔ اصلی معنی فاصلے پر ہونا۔ ترازو کے پلّے پر ہونا تاکہ وزن بھاری ہوجائے۔ ۲۔ (کنایۃً) حمایت لینا۔ طرفدار ہونا۔ مددگار ہونا۔ ؎

پَلّے پَر آنا

۔ زد پر آنا۔ ؎

پہلو پر

۱. رخ پر، بل پر، مدد پر، کمک پر، حمایت پر.

پَہْلُو پَر ہے

وہ اس کی حمایت میں ہے، وہ اس کے بل پر ہے، وہ اس کے رخ پر ہے، کمک پر ہے.

پَہْلُو پَر آنا

۔انداز اختیار کرنا۔ روِش اختیار کرنا۔ ؎

پَہْلُو پَر آنا

انداز اختیار کرنا، روش اختیار کرنا، آمادہ ہونا، راضی ہونا.

پَہْلُو پَر نَہ آنا

کہا نہ ماننا، راضی نہ ہونا.

پالی پور

کثیرالمسامات فنجائی پودوں کی ایک جنس جو سم اسپ یا کفچۂ دیوار کی شکل میں درختوں کے تنوں یا مردہ لکڑیوں میں پیدا ہو جاتی ہے.

پیالَہ پورا ہونا

be puffed up with pride

پَلّے پار ہونا

(ادھر سے) اُدھر پہن٘چ جانا، ایک طرف سے دوسری طرف نکل جانا؛ عبور کرنا، گزر جانا.

پُھل پَیرا

رک : پاموز ، وہ پرند جن کے پنجوں پر پر نکلے ہوئے ہوں .

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیسرے پَہْرے چور جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی

رات کو پہلے پہر میں ہر کوئی جاگتا ہے دوسرے پہر میں عورت والا تیسرے میں چور اور چوتھے میں خدا کو یاد کرنے والا

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیجے پَہْرے چورا جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلّے پَر کے معانیدیکھیے

پَلّے پَر

plle-par•पल्ले-पर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَلّے پَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • زد پر، نشانے پر، ایسے مقام پر جہاں دوبدو مقابلہ ہو.
  • مدد یا حمایت پر، رفیق یا شریک حال، موافق، پشت پناہ.

Urdu meaning of plle-par

  • Roman
  • Urdu

  • zad par, nishaane par, a.ise muqaam par jahaa.n do badduu muqaabala ho
  • madad ya himaayat par, rafiiq ya shariik haal, muvaafiq, pushtapnaah

English meaning of plle-par

Adverb

  • at the side of, on support
  • within striking distance

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلّے پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلّے پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone