تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلِہْنڈا" کے متعقلہ نتائج

پَلِہْنڈا

آبدار خانہ، وہ جگہ جہاں پینے کا پانی فراہم کیا جائے۔

پَلانڈو

پیاز

پَلِہَنْڈی

۔ (ھ۔ اول مذکر۔ دوم مونث ۔ گھڑونچی۔ تپائی۔

پِلانا

پینا نمبر (۱) کامتعدی.

پَلانا

گانا، بجانا، الاپنا، شور کرنا

پَلانْنا

گھوڑوں پر زین بیلوں پر جھول یا گدھوں پر پالان ڈالنا، کسنا

پُپْلانا

رک : پپَولنا ۔

پانا

موقع ملنا، میسر ہونا

پانَہ

وہ لکڑی جس کو لکڑی چیرنے والا درز میں رکھ دیتا ہے، پچر

پَہُنچا

کلائی اور پنجے کا درمیانی جوڑ ، ساعد ، بند دست (مجازاً) کلائی .

پُرانا

نیا کا نیض، قدیم، دیرینہ، اگلے وقتوں کا

کیا پانا

۔ دیکھو اپنا کیا پانا۔

پلایا

(دایہ یا انا کے لیے) وہ بچہ (لڑکا) جسے دایہ نے دودھ پلا پلا کر پالا ہو

پلنا

(دلالی) کوئی چیز کسی کو دینا

پَہنا

विस्तृत, चौड़ा-चकला।

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلِہْنڈا کے معانیدیکھیے

پَلِہْنڈا

paliha.nDaa •पलिहंडा

اصل: سنسکرت

وزن : 1112

  • Roman
  • Urdu

پَلِہْنڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آبدار خانہ، وہ جگہ جہاں پینے کا پانی فراہم کیا جائے۔
  • گھڑا، پانی کا برتن۔
  • گھڑون٘چی، پانی کے گھڑے رکھنے کی تپائی.

Urdu meaning of paliha.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • aabadaar khaanaa, vo jagah jahaa.n piine ka paanii faraaham kiya jaaye
  • gha.Daa, paanii ka bartan
  • gha.Daunchii, paanii ke gha.De rakhne kii tipaa.ii

English meaning of paliha.nDaa

Noun, Masculine

  • stand for water-pots

पलिहंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान जहाँ पीने का पानी उपलब्ध हो
  • पानी का बर्तन, घड़ा
  • पानी के घड़े को रखने की तिपाई, घड़ौंची

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلِہْنڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلِہْنڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone