تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَینج" کے متعقلہ نتائج

پَینج

مور کی دم .

پینج

دان٘و پیج .

پَینجَن

جھان٘جن اور پایل کی قسم کا ایک زیور، پازیب

پَینجْنا

پیر کا ایک زیور، جو کڑے کی شکل، لیکن اس سے موٹا اور کھوکھلاہوتا ہے، اس کے اندر کنکریاں پڑی رہتی ہیں، جس سے چلنے میں یہ بجتا ہے

پَینجْنی

پنجنی

پینج تَخْتی

(لوہاری) لوہے یا کسی دوسری دھات کی سلاخ میں چوڑیاں بنا نے کی فولادی پٹی جس میں حسب ضرورت چھوٹے بڑے اور باریک موٹے خار بنے ہوتے ہیں۔ منسوت، دمکلا، بادیا

پینجْھنی

رک : پین٘جنی (۱) معنی نمبر ۱.

پینج کا گھاٹ

جہازوں کے تھیرنے کا پکا گھاٹ .

پِینجائی

(دھنائی) روئی دھنکنا ، روئی کا گالا بنانا یعنی روئی کے ریشوں کو دھنکی کے ذریعے پھیلانا .

اَینْچ پَینْج

پھندا، الھجنا، گھماو پھراو

اردو، انگلش اور ہندی میں پَینج کے معانیدیکھیے

پَینج

pai.njपैंज

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پَینج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مور کی دم .

Urdu meaning of pai.nj

  • Roman
  • Urdu

  • mor kii dam

पैंज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मोर की पूँछ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَینج

مور کی دم .

پینج

دان٘و پیج .

پَینجَن

جھان٘جن اور پایل کی قسم کا ایک زیور، پازیب

پَینجْنا

پیر کا ایک زیور، جو کڑے کی شکل، لیکن اس سے موٹا اور کھوکھلاہوتا ہے، اس کے اندر کنکریاں پڑی رہتی ہیں، جس سے چلنے میں یہ بجتا ہے

پَینجْنی

پنجنی

پینج تَخْتی

(لوہاری) لوہے یا کسی دوسری دھات کی سلاخ میں چوڑیاں بنا نے کی فولادی پٹی جس میں حسب ضرورت چھوٹے بڑے اور باریک موٹے خار بنے ہوتے ہیں۔ منسوت، دمکلا، بادیا

پینجْھنی

رک : پین٘جنی (۱) معنی نمبر ۱.

پینج کا گھاٹ

جہازوں کے تھیرنے کا پکا گھاٹ .

پِینجائی

(دھنائی) روئی دھنکنا ، روئی کا گالا بنانا یعنی روئی کے ریشوں کو دھنکی کے ذریعے پھیلانا .

اَینْچ پَینْج

پھندا، الھجنا، گھماو پھراو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَینج)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَینج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone