تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پہچانوں" کے متعقلہ نتائج

پُوچْھنا

دریافت کرنا، معلوم کرنا، استفسار کرنا

پَہْچان

شناخت، چھاپ

پُوچْھنا کیا

حد نہیں ہے، شمار نہیں ہے، یقینی ہے

پوچْھنا

ا. (کپڑے سے گرد وغیرہ) صاف یا خشک کرنا .

پچانوے

نوے اور پان٘چ، سو سے پان٘چ کم

پِچانْواں

پچانْوے سے منسوب، گنتی میں چورانوے کے بعد کا، کسی چیز کا چورانوے سے اگلا جز یا حصہ

پَچْھنا

(جرّاحی) کسی جلدی مرض کی وجہ سے خون نکالنے کے لیے جلد پر نشتر سے کچو کے دینے کا عمل ، اس عمل میں پہلے متاثرہ جگہ پر سین٘گی سے کھین٘چ کر کھال کو ابھارا جاتا ہے پھر اس کو نشتر سے کچوک کر دوبارہ سین٘گی سے خون کھین٘چا جاتا ہے.

پَچْھنے

پچھنا (۱) (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .

پَہْچان کا

جانا پہچانا ، شناسا .

پَہْچان کی

جانا پہچانا ، شناسا .

پَہُچاوْنا

رسم مشابعت اداکرنا ، مہمان کی تعظیم کے لیے رخصت کرتے وقت کچھ دور اس کے ساتھ جانا یا سواری تک پہچانا.

پُوچْنا

رک : پُوچھنا .

پوچْنا

رک : پون٘چھنا .

پَچْنا

ہضم ہونا ، تحلیل ہونا ، موافق آنا.

پُوچْھوانا

۔ پوچھنا کا متعدی المتعدی۔ اس کا املا بغیر واؤ ہے۔ یعنی پچھوانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پہچانوں کے معانیدیکھیے

پہچانوں

pahchaanuu.n•पहचानूँ

وزن : 222

English meaning of pahchaanuu.n

  • Recognize, acknowledge

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پہچانوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پہچانوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone