تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہُچاوْنا" کے متعقلہ نتائج

پَہُچاوْنا

رسم مشابعت اداکرنا ، مہمان کی تعظیم کے لیے رخصت کرتے وقت کچھ دور اس کے ساتھ جانا یا سواری تک پہچانا.

پُوچْھنا

دریافت کرنا، معلوم کرنا، استفسار کرنا

پِیچُھوں

پیچھے، بعد میں، ختم ہونے پر

پِیچھیں

بعد میں .

پَہْچان

شناخت، چھاپ

پاچْھنا

پچھنا لگانا، گودنا، (نوکدار آلے سے) کچوکے لگانا، چیرا لگانا، چیرنا، شگاف لگانا

پُوچْھنا کیا

حد نہیں ہے، شمار نہیں ہے، یقینی ہے

پَہْچانْنا

واقف ہونا، اچھی طرح جاننا، شناخت کرنا، معرفت و آگہی حاصل کرنا، معلوم کرنا

پوچْھنا

ا. (کپڑے سے گرد وغیرہ) صاف یا خشک کرنا .

پَچْھنا

(جرّاحی) کسی جلدی مرض کی وجہ سے خون نکالنے کے لیے جلد پر نشتر سے کچو کے دینے کا عمل ، اس عمل میں پہلے متاثرہ جگہ پر سین٘گی سے کھین٘چ کر کھال کو ابھارا جاتا ہے پھر اس کو نشتر سے کچوک کر دوبارہ سین٘گی سے خون کھین٘چا جاتا ہے.

پَہُچْنا

رک : چاند کی مناسب دیجئے سو چاند جو دلبر کی خوبی کو نہ پہنچا.

پَچْھنے

پچھنا (۱) (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .

پَچھاں

پچھم، مغرب

پَہْچان کا

جانا پہچانا ، شناسا .

پَہْچان کی

جانا پہچانا ، شناسا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہُچاوْنا کے معانیدیکھیے

پَہُچاوْنا

pahuchaavnaa•पहुचावना

  • Roman
  • Urdu

پَہُچاوْنا کے اردو معانی

  • رسم مشابعت اداکرنا ، مہمان کی تعظیم کے لیے رخصت کرتے وقت کچھ دور اس کے ساتھ جانا یا سواری تک پہچانا.
  • رک : پہن٘چانا .

Urdu meaning of pahuchaavnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rasm mashaabaat ada karnaa, mehmaan kii taaziim ke li.e ruKhast karte vaqt kuchh duur is ke saath jaana ya savaarii tak pahchaanaa
  • ruk ha pahunchaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہُچاوْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہُچاوْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone