تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑِھنا" کے متعقلہ نتائج

پَڑِھنا

ایک قسم کی بغیر سہرے کی مچھلی، جو تالاب اور سمندر سبھی جگہوں میں پائی جاتی ہے، یہ تمام دوسری مچھلیوں سے سخت جان اور ڈیل ڈول والی ہوتی ہے، کسی پڑھنے کا وزن دو من سے زیادہ ہوتا ہے، یہ گوشت خور ہے اور مچھلیوں کے علاوہ چھوٹے جانوروں کو بھی نگل لیا کرتی ہے، اس کے سارے جسم کے گوشت میں باریک باریک کانٹے ہوتے ہیں، جنہیں دان٘ت کہتے ہیں، طب میں اس کو فساد خون و صفرا وغیرہ پیدا کرنے والی بتایا گیا ہے، پڑھن

پَڑْھنا

(بلند یا آہستہ) زبان سے (اپنا یا کسی اور کا کلام منظوپ یا منثور) ادا کرنا، تلاوت کرنا

پَڑْھنا لِکْھنا

تعلیم پانا، علم حاصل کرنا، پڑھائی لکھائی کا کام

پَڑْھنا وَڑھْنا

رک: پڑھنا .

پَڑْھنا پَڑھانا

سکھانا ؛ تربیت دینا ، تعلیم حاصل کرانا.

تَک٘بِیر پَڑْھنا

خدا کی بڑائی بیان کرنا، اللہ اکبر کہنا، ذبح کرتے وقت اللہ اکبر کہنا

یٰسین پَڑھنا

نزع کے وقت سورۂ یٰسین سنانا (تاکہ روح نکلنے میں آسانی ہو)

صَلِّ علیٰ پَڑھْنا

آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجنا یا پڑھنا نیز سبحان اللہ کہنا (کسی چیز کی تعریف کرنے کے موقع پر).

فاتِحَۂ خَیر پَڑْھنا

میّت دفنا کے بعد متوفی کے گھر پہنچ کر اس کے متعلقین کی تسکین و تسلّی کی غرض سے سورۂ الحمد پڑھنے اور پھر پسماندگان کو صبر کی تلقین کرنے کا عمل

نَوحَہ پَڑْھنا

دردناک حالات کا بیان کرنا ، ملال کی باتیں کرنا

کَلِمَہ پَڑْھنا

لَا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّدُ رَسُولُ اللہ زبان سے ادا کرنا، کلمہ شہادت پڑھنا، مسلمان ہونا، ایمان لانا، اسلام قبول کرنا

آموخْتَہ پَڑھنا

to read over old lesson, to revise the lesson.

مَرثِیَہ پَڑھنا

۱۔ مرنے والے پر بین کرنا ، گریہ کرنا ، نوحہ کرنا ؛ مردے کی تعریف میں اشعار پڑھنا ۔

خُطبَہ پَڑھنا

read a sermon

جَنازَہ پَڑھنا

جنازے کی نماز پڑھانا

مَقالَہ پَڑْھنا

کسی موضوع پر لکھی ہوئی تحقیقی و تفصیلی تحریر سنانا

عَمَل پَڑْھنا

کسی دعا، منتر، افسوں وغیرہ کا حصول مقصد کے لیے خاص ترکیب و طریقہ سے ورد کرنا

فاتِحَہ پَڑْھنا

کسی ذات یا امر کے لیے طلب خیر کرنا، ثواب پہنچانے کی نیت سے سورۂ الحمد وغیرہ کی تلاوت کرنا، دعائے مغفرت کرنا

صِیغَہ پَڑْھنا

صیغہ پڑھانا (رک) کا لازم ، ایجاب و قبول کے کلمات ادا کرنا نیز نکاح پڑھنا ، عقد کرنا۔

ناظِرَہ پَڑھنا

(عموماً قرآن شریف) دیکھ دیکھ کر پڑھنا (حفظ یا زبانی پڑھنے کی ضد)

نَعت پَڑْھنا

پیغمبر آخرالزماں صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی تعریف شعروں میں ادا کرنا

قَصِیدَہ پَڑْھنا

تعریف کرنا.

دُعا پَڑھنا

دعا کے الفاظ منہ سے کہنا

نَعْتیں پَڑھنا

لحن سے نعتیں پڑھنا ، نعت خوانی کرنا ۔

مُشاعَرَہ پَڑھنا

مشاعرے میں غزل وغیرہ پڑھنا، مشاعرے میں شعر خوانی کرنا

چَنے پَڑ٘ھنا

سوئم کے روز پردے کو ثواب پہنچانے کے لیے چنوں کے زریعے کلمے کا ورد کرنا .

وَظِیفَہ پَڑھنا

معمول باندھ کر کوئی دعا پڑھنا، معمول اور اوراد کا ادا کرنا

دَعْوَت پَڑْھنا

عملیات کا ورد کرنا، حاضرات کا عمل کرنا

عِید پَڑ٘ھنا

عید کی نماز ادا کرنا ، عید کا دوگانہ پڑھنا.

مِٹّی پَڑھنا

دعا وغیرہ پڑھ کر خاک پر دم کرنا ۔

پَٹّی پَڑْھنا

بہکاوے میں آنا، ورغلایا جانا

چِٹّھی پَڑْھنا

خط پڑھ کر سنانا

چِلّا پَڑْھنا

چالیس دن تک وظیفہ یا عمل پڑھنا .

قَواعِد پَڑھنا

صرف و نحو سیکھنا

مُنھ میں پڑھنا

چپکے چپکے پڑھنا، آہستہ پڑھنا جو دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے

مُنہ میں پَڑھنا

چپکے چپکے پڑھنا ، اس طرح پڑھنا کہ دوسرا نہ سمجھ سکے ، گنگنانا.

نام کا کَلِمَہ پَڑھنا

بہت عزت سے نام لینا، حد درجہ احترام یا تعریف کرنا

نَبی کا کَلِمَہ پَڑھنا

نبی کا ذکر کرنا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا نام لینا

نام کا خُطبَہ پَڑھنا

جمعے کے خطبے میں حاکم وقت کے نام کا اعلان کرنا ۔

کِسی کا کَلِمَہ پَڑْھنا

کسی پر ایمان لانا، کسی کو ماننا

بُڈّھے طوطے پَڑْھنا

بڈھے طوطوں کو پڑھانا (رک) کا لازم .

کَلْمَۂ شَہادت پَڑْھنا

say 'I declare that there is no god but Allah and I declare that Muhammad is His worshipper and His Prophet'

نانوں کا خُطبَہ پَڑھنا

نام کا خطبہ پڑھنا ، جمعے کے خطبے میں حاکم وقت کا نام لینا ؛ کسی کا نام بار بار لینا ، کسی کو ہر وقت یاد کرنا ۔

قُل ہُوَاللہ پَڑْھنا

سورۂ اخلاص پڑھنا

طُوْطے کی طَرْح کَلِمَہ پَڑھْنا

ظاہری طور پر مسلمان ہونا

نام کا وَظِیفَہ پَڑھنا

نام رٹنا ، کسی کو مسلسل یاد کرنا ۔

وِرْد وَظِیفَہ پَڑھنا

روزانہ وظیفہ پڑھنا ۔

گانٹھ پڑھنا

گرہ لگ جانا

لاحول پڑھنا

۱. (i) رک : لاحول بھیجنا .

طَرَح پَڑھنا

مصرع طرح پر غزل پڑھنا.

لِکْھنا پَڑْھنا

۱. نوشت و خواند ، لکھائی پرھائی.

زَبانی پَڑْھنا

بے دیکھے پڑھنا، حِفظ پڑھنا

غَزَل پَڑْھنا

غزل سنانا، غزل خوانی کرنا

جَواب پَڑھنا

۔سوز خوانوں کی اصطلاح میں مرثیہ کے اوّل مصرع کا دُہرانا۔

گُفْتُگُو پَڑْھنا

حجّت ہونا ، تکرار ہونا ، بات بڑھنا ، تُو تُو میں میں ہونا .

رَواں پَڑْھنا

بلا ہجّے پڑھنا، بغیر معنی عبارت پڑھنا، آسانی سے پڑھنا، تیزی سے پڑھنا

مَطْلَب پَڑھْنا

کسی تحریر کے بین السطور مفہوم کا پڑھنا ، مقصد سمجھ لینا ۔

اَفسُوں پَڑھنا

intone a magical word, chant a formula or verse

کِتاب پَڑْھنا

استاد سے کتاب کا سبق لینا .

صاف پَڑْھنا

پڑھنے میں صاف اور صحیح الفاظ ادا کرنا اور کہیں نہ رکنا ، رواں پڑھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑِھنا کے معانیدیکھیے

پَڑِھنا

pa.Dhinaaपढ़िना

اصل: سنسکرت

وزن : 112

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَڑِھنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی بغیر سہرے کی مچھلی، جو تالاب اور سمندر سبھی جگہوں میں پائی جاتی ہے، یہ تمام دوسری مچھلیوں سے سخت جان اور ڈیل ڈول والی ہوتی ہے، کسی پڑھنے کا وزن دو من سے زیادہ ہوتا ہے، یہ گوشت خور ہے اور مچھلیوں کے علاوہ چھوٹے جانوروں کو بھی نگل لیا کرتی ہے، اس کے سارے جسم کے گوشت میں باریک باریک کانٹے ہوتے ہیں، جنہیں دان٘ت کہتے ہیں، طب میں اس کو فساد خون و صفرا وغیرہ پیدا کرنے والی بتایا گیا ہے، پڑھن

Urdu meaning of pa.Dhinaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii bagair sahre kii machhlii, jo taalaab aur samundr sabhii jagho.n me.n paa.ii jaatii hai, ye tamaam duusrii machhliiyo.n se saKht jaan aur DiilDaul vaalii hotii hai, kisii pa.Dhne ka vazan do man se zyaadaa hotaa hai, ye gosht Khaur hai aur machhliiyo.n ke ilaava chhoTe jaanavro.n ko bhii nigal liyaa kartii hai, is ke saare jism ke gosht me.n baariik baariik kaanTe hote hain, jinhe.n daant kahte hain, tibb me.n is ko fasaad Khuun-o-sufara vaGaira paida karnevaalii bataayaa gayaa hai, pa.Dhan

पढ़िना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की बिना सेहरे की मछली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑِھنا

ایک قسم کی بغیر سہرے کی مچھلی، جو تالاب اور سمندر سبھی جگہوں میں پائی جاتی ہے، یہ تمام دوسری مچھلیوں سے سخت جان اور ڈیل ڈول والی ہوتی ہے، کسی پڑھنے کا وزن دو من سے زیادہ ہوتا ہے، یہ گوشت خور ہے اور مچھلیوں کے علاوہ چھوٹے جانوروں کو بھی نگل لیا کرتی ہے، اس کے سارے جسم کے گوشت میں باریک باریک کانٹے ہوتے ہیں، جنہیں دان٘ت کہتے ہیں، طب میں اس کو فساد خون و صفرا وغیرہ پیدا کرنے والی بتایا گیا ہے، پڑھن

پَڑْھنا

(بلند یا آہستہ) زبان سے (اپنا یا کسی اور کا کلام منظوپ یا منثور) ادا کرنا، تلاوت کرنا

پَڑْھنا لِکْھنا

تعلیم پانا، علم حاصل کرنا، پڑھائی لکھائی کا کام

پَڑْھنا وَڑھْنا

رک: پڑھنا .

پَڑْھنا پَڑھانا

سکھانا ؛ تربیت دینا ، تعلیم حاصل کرانا.

تَک٘بِیر پَڑْھنا

خدا کی بڑائی بیان کرنا، اللہ اکبر کہنا، ذبح کرتے وقت اللہ اکبر کہنا

یٰسین پَڑھنا

نزع کے وقت سورۂ یٰسین سنانا (تاکہ روح نکلنے میں آسانی ہو)

صَلِّ علیٰ پَڑھْنا

آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجنا یا پڑھنا نیز سبحان اللہ کہنا (کسی چیز کی تعریف کرنے کے موقع پر).

فاتِحَۂ خَیر پَڑْھنا

میّت دفنا کے بعد متوفی کے گھر پہنچ کر اس کے متعلقین کی تسکین و تسلّی کی غرض سے سورۂ الحمد پڑھنے اور پھر پسماندگان کو صبر کی تلقین کرنے کا عمل

نَوحَہ پَڑْھنا

دردناک حالات کا بیان کرنا ، ملال کی باتیں کرنا

کَلِمَہ پَڑْھنا

لَا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّدُ رَسُولُ اللہ زبان سے ادا کرنا، کلمہ شہادت پڑھنا، مسلمان ہونا، ایمان لانا، اسلام قبول کرنا

آموخْتَہ پَڑھنا

to read over old lesson, to revise the lesson.

مَرثِیَہ پَڑھنا

۱۔ مرنے والے پر بین کرنا ، گریہ کرنا ، نوحہ کرنا ؛ مردے کی تعریف میں اشعار پڑھنا ۔

خُطبَہ پَڑھنا

read a sermon

جَنازَہ پَڑھنا

جنازے کی نماز پڑھانا

مَقالَہ پَڑْھنا

کسی موضوع پر لکھی ہوئی تحقیقی و تفصیلی تحریر سنانا

عَمَل پَڑْھنا

کسی دعا، منتر، افسوں وغیرہ کا حصول مقصد کے لیے خاص ترکیب و طریقہ سے ورد کرنا

فاتِحَہ پَڑْھنا

کسی ذات یا امر کے لیے طلب خیر کرنا، ثواب پہنچانے کی نیت سے سورۂ الحمد وغیرہ کی تلاوت کرنا، دعائے مغفرت کرنا

صِیغَہ پَڑْھنا

صیغہ پڑھانا (رک) کا لازم ، ایجاب و قبول کے کلمات ادا کرنا نیز نکاح پڑھنا ، عقد کرنا۔

ناظِرَہ پَڑھنا

(عموماً قرآن شریف) دیکھ دیکھ کر پڑھنا (حفظ یا زبانی پڑھنے کی ضد)

نَعت پَڑْھنا

پیغمبر آخرالزماں صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی تعریف شعروں میں ادا کرنا

قَصِیدَہ پَڑْھنا

تعریف کرنا.

دُعا پَڑھنا

دعا کے الفاظ منہ سے کہنا

نَعْتیں پَڑھنا

لحن سے نعتیں پڑھنا ، نعت خوانی کرنا ۔

مُشاعَرَہ پَڑھنا

مشاعرے میں غزل وغیرہ پڑھنا، مشاعرے میں شعر خوانی کرنا

چَنے پَڑ٘ھنا

سوئم کے روز پردے کو ثواب پہنچانے کے لیے چنوں کے زریعے کلمے کا ورد کرنا .

وَظِیفَہ پَڑھنا

معمول باندھ کر کوئی دعا پڑھنا، معمول اور اوراد کا ادا کرنا

دَعْوَت پَڑْھنا

عملیات کا ورد کرنا، حاضرات کا عمل کرنا

عِید پَڑ٘ھنا

عید کی نماز ادا کرنا ، عید کا دوگانہ پڑھنا.

مِٹّی پَڑھنا

دعا وغیرہ پڑھ کر خاک پر دم کرنا ۔

پَٹّی پَڑْھنا

بہکاوے میں آنا، ورغلایا جانا

چِٹّھی پَڑْھنا

خط پڑھ کر سنانا

چِلّا پَڑْھنا

چالیس دن تک وظیفہ یا عمل پڑھنا .

قَواعِد پَڑھنا

صرف و نحو سیکھنا

مُنھ میں پڑھنا

چپکے چپکے پڑھنا، آہستہ پڑھنا جو دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے

مُنہ میں پَڑھنا

چپکے چپکے پڑھنا ، اس طرح پڑھنا کہ دوسرا نہ سمجھ سکے ، گنگنانا.

نام کا کَلِمَہ پَڑھنا

بہت عزت سے نام لینا، حد درجہ احترام یا تعریف کرنا

نَبی کا کَلِمَہ پَڑھنا

نبی کا ذکر کرنا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا نام لینا

نام کا خُطبَہ پَڑھنا

جمعے کے خطبے میں حاکم وقت کے نام کا اعلان کرنا ۔

کِسی کا کَلِمَہ پَڑْھنا

کسی پر ایمان لانا، کسی کو ماننا

بُڈّھے طوطے پَڑْھنا

بڈھے طوطوں کو پڑھانا (رک) کا لازم .

کَلْمَۂ شَہادت پَڑْھنا

say 'I declare that there is no god but Allah and I declare that Muhammad is His worshipper and His Prophet'

نانوں کا خُطبَہ پَڑھنا

نام کا خطبہ پڑھنا ، جمعے کے خطبے میں حاکم وقت کا نام لینا ؛ کسی کا نام بار بار لینا ، کسی کو ہر وقت یاد کرنا ۔

قُل ہُوَاللہ پَڑْھنا

سورۂ اخلاص پڑھنا

طُوْطے کی طَرْح کَلِمَہ پَڑھْنا

ظاہری طور پر مسلمان ہونا

نام کا وَظِیفَہ پَڑھنا

نام رٹنا ، کسی کو مسلسل یاد کرنا ۔

وِرْد وَظِیفَہ پَڑھنا

روزانہ وظیفہ پڑھنا ۔

گانٹھ پڑھنا

گرہ لگ جانا

لاحول پڑھنا

۱. (i) رک : لاحول بھیجنا .

طَرَح پَڑھنا

مصرع طرح پر غزل پڑھنا.

لِکْھنا پَڑْھنا

۱. نوشت و خواند ، لکھائی پرھائی.

زَبانی پَڑْھنا

بے دیکھے پڑھنا، حِفظ پڑھنا

غَزَل پَڑْھنا

غزل سنانا، غزل خوانی کرنا

جَواب پَڑھنا

۔سوز خوانوں کی اصطلاح میں مرثیہ کے اوّل مصرع کا دُہرانا۔

گُفْتُگُو پَڑْھنا

حجّت ہونا ، تکرار ہونا ، بات بڑھنا ، تُو تُو میں میں ہونا .

رَواں پَڑْھنا

بلا ہجّے پڑھنا، بغیر معنی عبارت پڑھنا، آسانی سے پڑھنا، تیزی سے پڑھنا

مَطْلَب پَڑھْنا

کسی تحریر کے بین السطور مفہوم کا پڑھنا ، مقصد سمجھ لینا ۔

اَفسُوں پَڑھنا

intone a magical word, chant a formula or verse

کِتاب پَڑْھنا

استاد سے کتاب کا سبق لینا .

صاف پَڑْھنا

پڑھنے میں صاف اور صحیح الفاظ ادا کرنا اور کہیں نہ رکنا ، رواں پڑھنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑِھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑِھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone