تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَدانک" کے متعقلہ نتائج

پَدانک

پد (رک) کا تحتی .

پَدانا

پدوانا، پاد نکلوانا

پھانک

کسی پھل کا تراشا ہوا ٹکڑا، قاش

پَداتِک

چپراسی

پَہْنَک

مطابق، آزاد، بےقید

پانِک

وہ جو شراب بیچتا ہو، کلوار

پَچانَک

ایک پرندہ جس کا جسم ایک بالشت لمبا ہوتا ہے اس کے بازو اور گردن کالی ہوتی ہے جنوبی ہندوستان اور بن٘گال اس کے خاص مقام ہیں لیکن افغانستان اور بلوچستان میں بھی پایا جاتا ہے

پانک

کیچڑ، سیلابی مٹی، مٹی اور ریت، جو سیلاب کے بعد زمین پر جمع ہوجاتی ہے، دلدل

پَیانَک

جانے کے متعلق

پانی

آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے

پانا

موقع ملنا، میسر ہونا

پانَہ

وہ لکڑی جس کو لکڑی چیرنے والا درز میں رکھ دیتا ہے، پچر

پرانی

پُرانا کی تانیث، استعمال شدہ، بوسیدہ، فرسودہ

پُرانے

پرانا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).

پُرانا

نیا کا نیض، قدیم، دیرینہ، اگلے وقتوں کا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَدانک کے معانیدیکھیے

پَدانک

padaa.nk•पदांक

اصل: سنسکرت

وزن : 121

دیکھیے: پَد

  • Roman
  • Urdu

پَدانک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پد (رک) کا تحتی .
  • نقش پا ، قدموں کے نشان

Urdu meaning of padaa.nk

  • Roman
  • Urdu

  • pad (ruk) ka tahtii
  • naqash-e-pa, qadmo.n ke nishaan

English meaning of padaa.nk

Noun, Masculine

  • footmark, footprint

पदांक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैर का अंक अर्थात् चिह्न या छाप, पदचिह्न
  • पैरों का चिह्न जो प्रायः चलने के कारण बालू या कीचड़ आदि पर बन जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَدانک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَدانک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone