تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانک" کے متعقلہ نتائج

پَہْنَک

مطابق، آزاد، بےقید

پانِک

وہ جو شراب بیچتا ہو، کلوار

پانک

کیچڑ، سیلابی مٹی، مٹی اور ریت، جو سیلاب کے بعد زمین پر جمع ہوجاتی ہے، دلدل

پانکو

دنیا کا خالق

پانکھ

پن٘کھ

پانکھی

کیاریوں کی نالیوں میں سے مٹی نکالنے کا تکونی شکل کا دستہ دار اوزار

پانکَت

سیدھے خط میں، سیدھ میں، لکیر میں، قطار میں، صف میں

پُھنْک

to be burnt

پھانک

کسی پھل کا تراشا ہوا ٹکڑا، قاش

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

پُھنَک

اگلا سرا ، رک : پُھنَنْگ .

پَنک

پن٘کھ

پَیانَک

جانے کے متعلق

پِینَک

وہ غنودگی یا اونگھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اوندھ جاتا ہے، فارسی زبان میں 'پینکی' ہے

پِناک

(موسیقی) ایک قسم کا باجا: ایک لکڑی جو کمان کے برابر لمبی ہوتی ہے، اس کو تھوڑا سا خم دے کر تان٘ت سے بان٘دھتے ہیں اور لکڑی کا پیالہ اون٘دھا دونوں طرف رکتھے ہیں اور غچک کی طرح بجاتے ہیں، سربتان

اردو، انگلش اور ہندی میں پانک کے معانیدیکھیے

پانک

paa.nk• पाँक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پانک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کیچڑ، سیلابی مٹی، مٹی اور ریت، جو سیلاب کے بعد زمین پر جمع ہوجاتی ہے، دلدل

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی مچھلی، جس کی رفتار۳۵ میل فی گھنٹہ ہے

اسم، مذکر

  • پھل کا رس، ذائقہ، گناہ

Urdu meaning of paa.nk

  • Roman
  • Urdu

  • kiicha.D, sailaabii miTTii, miTTii aur riit, jo selaab ke baad zamiin par jamaa hojaatii hai, daldal
  • ek kism kii machhlii, jis kii raftaar३५ mel fii ghanTaa hai
  • phal ka ras, zaayqaa, gunaah

English meaning of paa.nk

Noun, Masculine

  • mud and sand left by inundation, quagmire, bog, mire, an alluvial deposit

पाँक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कीचड़, बाढ़ की मिट्टी, मिट्टी और रेत जो बाढ़ के बाद पृथ्वी पर इकट्ठा हो जाती है, दलदल

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मछली की एक जाति जिसकी गति 35 मील प्रति घंटा है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फल का रस, स्वाद, पाप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone