تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاو" کے متعقلہ نتائج

پُھو

پھون٘کنے کی آواز.

پاو

پاؤں (بریان قاطع) مرکبات میں مستعمل

پاو بَھر

۔ صفت۔ وزن میں ایک پاؤ کے برابر۔ ؎

پاو آنَہ

آنے کا چوتھائی حصّہ ؛ ایک پیسا ، تین پائی .

پاو بَنْد

رک : پابند (یا (ا) کا تحتی).

پُھوا پُھو

ایک قسم کا کھیل جس میں لڑکیاں ایک دوسری کا ہاتھ پکڑ کر چکپھیریاں بھرتی ہیں

پاو چَکَّر

دائرے کا چوتھائی.

پاو گَھنْٹَہ

گھنٹے کا چوتھا حصہ ، پندرہ منٹ.

پاو سیری

پاو سیر کے ہم وزن ، ایک پاو کے برابر ؛ پاو بھر کا .

پاو مُہْر

شاپجہاں کے زمانے کا سونے ک ایک سکہ جس کی قیمت ایک اشرفی یا ایک مہر کی چوتھائی ہوتی تھی

پاو سیر

۔ (ھ) مذکر۔ (عو) بیس تولے۔ (فقرہ) پاؤ سیر چنبیلی کا تیل لیتے آنا۔

پاو تَکی

دفتر مصارف کے لیے قانوں گوکی فیس جو پر ضلع کی گُل مالگزاری پر چار آنے سیکڑے کے بقدرہوتی تھی.

پاو ٹَکی

دفتر مصارف کے لیے قانوں گوکی فیس جو پر ضلع کی گُل مالگزاری پر چار آنے سیکڑے کے بقدرہوتی تھی.

پُھوا پُھو کَرْنا

آہستہ آہستہ اور ہلکا کام کرنا

پاو پاو بارا

رک : پو بارا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاو کے معانیدیکھیے

پاو

paav•पाव

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

پاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاؤں (بریان قاطع) مرکبات میں مستعمل
  • پایہ، مرتبہ، شخص، تضحیک آمیز گفتگو، دیوانہ
  • چوتھائی، چہارم، چوتھا حصہ، (مجازاً) تھوڑا سا (کل کے مقابل)
  • (وزن میں) چار چھٹان٘ک، بیس تولے وزن (شے)، سیر کا چوتھائی (بیشتر عدد کے ساتھ)

Urdu meaning of paav

  • Roman
  • Urdu

  • paanv (buryaan qaate) murakkabaat me.n mustaamal
  • paaya, martaba, shaKhs, tazhiik aamez dev anah
  • chauthaa.ii, chahaarum, chauthaa hissaa, (majaazan) tho.Daa saa (kal ke muqaabil
  • (vazan men) chaar chhaTaank, biis tole vazan (shaiy), sair ka chauthaa.ii (beshatar adad ke saath

English meaning of paav

Noun, Masculine

  • leg
  • quarter
  • a fourth part, quarter

पाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी पदार्थ का चौथाई अंश या भाग।
  • चौथाई भाग; चतुर्थांश
  • चौथाई भाग, 250 ग्राम, ब्रेड या बन
  • एक सेर का एक चौथाई भाग
  • वह जो तौल या मान में एक सेर का चौथाई भाग अर्थात् चार छटाँक हो।
  • एक किलो का चौथाई भाग (250 ग्राम)।

پاو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone