تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاک مُحَبَّت" کے متعقلہ نتائج

حُبّ

چاہت، لگاؤ، محبت، الفت، پسندیدگی

حُبّ و بُغْض

love and hatred

حُبِّ شَہْوانِی

شہوت

حُبِّ ذات

اپنی ذات سے محبت، اپنے وجود سے لگاؤ، خود پرستی نرگسیت، خود بيني، خود پسندی

حُبِّ نَفْس

egotism, selfishness

حُبُّ الْوَطَن مِنَ الاِیْمَان

وطن کی محبت ایمان کا حصّہ ہے .

حُبِّ وَلَدْ

اولاد کی محبت

حُبُّ الوَطَن

وطن کی محبت، اپنے ملک کی محبت، وطن دوستی

حُبُّ الْوَطَنی

حب الوطن، وطنی پرستی، وطن دوستی، وطن سے محبت، اپنے ملک سے عقیدت

اردو، انگلش اور ہندی میں پاک مُحَبَّت کے معانیدیکھیے

پاک مُحَبَّت

paak muhabbatपाक मुहब्बत

اصل: عربی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پاک مُحَبَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ محبت یا دوستی جس میں الفت اور پیار ہو لیکن ہوس نہ ہو، رشتہ یا جذبات کا پیار لیکن جنسی نہ ہو، پاکیزہ محبت

Urdu meaning of paak muhabbat

  • Roman
  • Urdu

  • vo muhabbat ya dostii jis me.n ulafat aur pyaar ho lekin havas na ho, rishta ya jazbaat ka pyaar lekin jinsii na ho, paakiiza muhabbat

English meaning of paak muhabbat

Noun, Feminine

  • (of love or friendship) intimate and affectionate but not sexual, (of a relationship or emotion) affectionate but not sexual, platonic or pure love

पाक मुहब्बत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो प्यार जिसमें प्रेम एवं स्नेह हो लेकिन यौन एवंं सहवास न हो, पवित्र या शुद्ध प्यार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حُبّ

چاہت، لگاؤ، محبت، الفت، پسندیدگی

حُبّ و بُغْض

love and hatred

حُبِّ شَہْوانِی

شہوت

حُبِّ ذات

اپنی ذات سے محبت، اپنے وجود سے لگاؤ، خود پرستی نرگسیت، خود بيني، خود پسندی

حُبِّ نَفْس

egotism, selfishness

حُبُّ الْوَطَن مِنَ الاِیْمَان

وطن کی محبت ایمان کا حصّہ ہے .

حُبِّ وَلَدْ

اولاد کی محبت

حُبُّ الوَطَن

وطن کی محبت، اپنے ملک کی محبت، وطن دوستی

حُبُّ الْوَطَنی

حب الوطن، وطنی پرستی، وطن دوستی، وطن سے محبت، اپنے ملک سے عقیدت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاک مُحَبَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاک مُحَبَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone