تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پودْنے" کے متعقلہ نتائج

پودْنے

پودنا (رک) کی جمع یا محرفہ شکل (تراکیب میں مستعمل) .

پودْنے کی ضامْنی ہی کیا

ادنیٰ کی بات کا کیا اعتبار ہے .

پودْنا

ایک بہت ہی چھوٹا سا پرند جو پھدک پھدک کر چلتا ہے اور گھاس میں گن٘بد نما گھونسلہ بناتا ہے

پودِینے کا سَت

peppermint

پَونے

تین چوتھائی، کسی چیز کا ۳/۴ حصہ

پودنا سا

۔صفت۔ (بیگمات)۔ دہلی۔ چھوٹا سا۔ ذرا سا۔ (فقرہ) بی ہمسائی کا بچہ ماشاء اللہ پودناسا پھدکتا پھرتا ہے۔

پادْنا

گوز مارنا، ریح خارج کرنا

پودِینَہ

ایک خوشبودار روئیدگی جو دواؤں میں کام آتی ہے اور جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے اس کی پتیاں کھانا پکانے میں بھی استعمال ہوتی ہیں

پَدْنی

پدنا (۲) (رک) کی تانیث.

پَدْنا

۔ (ھ) لازم۔ ہارنا۔

پودینا

ایک خوشبودار روئیدگی جو دواؤں میں کام آتی ہے اور جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے اس کی پتیاں کھانا پکانے میں بھی استعمال ہوتی ہیں

پُدِینا

پودینہ (رک) کی تخفیف.

پَدانا

پدوانا، پاد نکلوانا

پُِدِینَہ

پودینہ (رک) کی تخفیف.

پائِیدَنی

ठहरने योग्य ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں پودْنے کے معانیدیکھیے

پودْنے

podne•पोदने

دیکھیے: پودْنا

  • Roman
  • Urdu

پودْنے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پودنا (رک) کی جمع یا محرفہ شکل (تراکیب میں مستعمل) .

Urdu meaning of podne

  • Roman
  • Urdu

  • podnaa (ruk) kii jamaa ya maharfaa shakl (taraakiib me.n mustaamal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پودْنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پودْنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone