تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"oyster" کے متعقلہ نتائج

oyster

خاندان محار ( Ostreidae) اورAviculidae کا کوئی دوصمامی صدفہ، خصوصاً خوردنی Ostrea edulis جو یو رپ کے سمندروں میں ملتا ہے، کستورا مچھلی۔.

oyster mushroom

کھمبی، خو ردنی فُطر جو درختوں پر اگتی ہے Pleurotus ostreatus ۔.

oyster-farm

صدفوں کی پرورش گاہ سمندر کی تہ میں۔.

oyster white

فا ختئی سفید رنگ ۔.

oyster bed

سمندروں کی تہ کا وہ علاقہ جہاں جنس محار کے صدفے پیدا ہوتے یا پالے جا تے ہیں۔.

oystercatcher

جھلّی دار پنجوں والی جنس Haematopus کا ساحل کے قریب پانی میں چلنے والا ماہی خور پرندہ، جس کی چونچ سخت اور نا رنجی ہوتی ہے۔.

pearl-oyster

جنس Pinctada کا کوئی دو صمامی صدفہ جس میں موتی ملتے ہیں۔.

vegetable oyster

رک.

اُسْتَر

حجامت بنانے والا، بالوں کی درستی کرنے والا، اصلاح ساز، نائی

اُشْتَر

شُتُر ، اونٹ.

اُسْتاد

معلم، آموز گار، (کسی علم یا فن کا) سکھانے والا

اُسْتادَہ

استاد کی تانیث، علامہ (عورت)

اُسْتادی

پڑھانے لکھانے کا کام یا پیشہ، معلمی

اُسْتُرَہ

اُسْتُرا

بال مونڈنے کا اوزار یا آلہ

oyster کے لیے اردو الفاظ

oyster

ˈɔɪ.stər

oyster کے اردو معانی

اسم

  • کستورا مچھلی
  • صدفه
  • خوردنی صدفه
  • محار
  • جنسِ محار (Ostreidae) قبیل کے بے ڈھنگے خولوں والے متعدد سمندری ذو صمامی خوردنی صدفیوں میں سے کوئی، جو تہ میں یا اُتھلے پانی میں چٹانوں سے چھٹے ہوتے ہیں
  • اسی طرح کے متعدد ذو صمامیوں میں سے کوئی
  • مُرغ کی بغلی ہڈی کے سامنے والے مجوف میں چھپا ہوا صدفہ نما گوشت
  • ایسی چیز جس سے کوئی فائدہ حاصل کر سکے یا اخذ کر سکے
  • (عوامی) چپ شاہ یا گُھنّا

oyster के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कस्तूरा मछली
  • सदफ़े
  • ख़ुर्दनी सदफ़े
  • महार
  • जिन्स-ए-महार (Ostreidae) क़बील के बे ढंगे खोलूं वाले मुतअद्दिद समुंद्री ज़ौ समामी ख़ुर्दनी सदफ़यों में से कोई, जूता में या उथले पानी में चट्टानों से छुटे होते हैं
  • इसी तरह के मुतअद्दिद ज़ौ समामीयों में से कोई
  • मुरग़ की बग़ली हड्डी के सामने वाले मुजव्वफ़ में छिपा हुआ सदफ़ा नुमा गोश्त
  • ऐसी चीज़ जिस से कोई फ़ायदा हासिल कर सके या अख़ज़ कर सके
  • (अवामी) चप शाह या घुन्ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (oyster)

نام

ای-میل

تبصرہ

oyster

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone