تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْتَرَہ" کے متعقلہ نتائج

اُسْتَرَہ

چھری، چھرا

بَنْدَر کو اُسْتَرَہ دینا

نااہل کو ایسی چیز دینا جو اس کے لیے مضر بھی ہوسکتی ہو، (بندر چوکہ بہت چلبلا اور نقال ہوتا ہے اس لیے اگر اس کے ہاتھ میں استرہ دے دیا جاے تو جس طرح وہ آدمی کو استرہ داڑھی پر پھراتے دیکھتا ہے اسی کی نقل کرنے لگتا ہے اور اس طرح اپنے منھ کو زخمی کرلیتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْتَرَہ کے معانیدیکھیے

اُسْتَرَہ

ustaraउस्तरा

نیز : اُسْتُرَہ

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

اُسْتَرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھری، چھرا
  • ایک تیز دھار کا اوزار جس سے بال مونڈتے ہیں
  • پاچھنا یا پچھنا، چوڑے منْھ کا نہرنا جس سے پچھنے لگاتے ہیں

Urdu meaning of ustara

  • Roman
  • Urdu

  • chhurii, chhuraa
  • ek tez dhaar ka auzaar jis se baal muunDte hai.n
  • paachhnaa ya puchhna, chau.De man॒ha ka naharnaa jis se pichhne lagaate hai.n

English meaning of ustara

Noun, Masculine

  • dagger, knife
  • razor of a barber

उस्तरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हजामत बनाने का नाई का छुरा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُسْتَرَہ

چھری، چھرا

بَنْدَر کو اُسْتَرَہ دینا

نااہل کو ایسی چیز دینا جو اس کے لیے مضر بھی ہوسکتی ہو، (بندر چوکہ بہت چلبلا اور نقال ہوتا ہے اس لیے اگر اس کے ہاتھ میں استرہ دے دیا جاے تو جس طرح وہ آدمی کو استرہ داڑھی پر پھراتے دیکھتا ہے اسی کی نقل کرنے لگتا ہے اور اس طرح اپنے منھ کو زخمی کرلیتا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْتَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْتَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone