تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُزُوع" کے متعقلہ نتائج

نُزُوع

آرزو کرنا ، مشتاق ہونا

نُزُوعی

نزوع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ آرزومندی کا ، شوق کا ، پسندیدگی سے متعلق ۔

نُزُوعِیَّہ

وہ ذہنی ملکہ یا قوت جس کے ذریعہ محسوسات کا علم حاصل ہوتا ہے ، کسی حرکت یا کسی کام سے پہلے دماغ میں کسی قسم کا خیال یا تصور پیدا ہونے کی حالت ، قوت ِشوقیہ ۔

نِزاع

جھگڑا، فساد، تکرار، تنازع، بیر، دشمنی، عداوت، خصومت

نَزاع

جان کنی کی حالت، غشی، سکرات، نزع، آخری وقت، جان نکلنے کا وقت

نَزَع

کھینچنا، اُکھیڑنا، کھینچ کر نکالنا

نُزہَہ

(موسیقی) مستطیل شکل کا ایک پیانو یا بربط نما ساز ۔

نوع

قسم، جنس، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)

ناز

لاڈ، پیار، اٹھلاہٹ، چونچلا، ادا، نخرہ

نُزُول

ورود، وارد ہونا، اُترنا، داخل ہونا، پہنچنا، فروکش ہونا، نازل ہونا قرآن کا، رتوندھی

نیزَہ

۷۔ ایک قسم کا بانس جو ملک شام میں پیدا ہوتا ہے اور نہایت بلند ہوتا ہے ۔

نیزے

۱۔ نیزہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نیزا

رک : نیزہ جو درست املا ہے ۔

نیزوں

ایک ہتھیار جس کے آگے لوہے کا ایک نوک دار پھل ہوتا ہے اور پیچھے ایک بہت لمبا بانس ہوتا ہے، برچھا، بھالا، بلم، سنان، بھال، نوک، انی؛ (مجازاً) بہت زیادہ، کثرت سے، بے تحاشا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُزُوع کے معانیدیکھیے

نُزُوع

nuzuu'•नुज़ू'

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نَزَعَ

  • Roman
  • Urdu

نُزُوع کے اردو معانی

صفت

  • آرزو کرنا ، مشتاق ہونا

Urdu meaning of nuzuu'

  • Roman
  • Urdu

  • aarzuu karnaa, mushtaaq honaa

نُزُوع کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُزُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُزُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone