تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیزوں" کے متعقلہ نتائج

نیزوں

ایک ہتھیار جس کے آگے لوہے کا ایک نوک دار پھل ہوتا ہے اور پیچھے ایک بہت لمبا بانس ہوتا ہے، برچھا، بھالا، بلم، سنان، بھال، نوک، انی؛ (مجازاً) بہت زیادہ، کثرت سے، بے تحاشا

نیزوں اُڑانا

بہت تیز دوڑانا

نیزوں پانی چَڑھا ہونا

خوب لڑائی ہونا ۔

نیزوں اُڑنا

نیزوں اُڑانا (رک) کا لازم ؛ نہایت تیز دوڑنا ۔

نیزوں اُچَھلنا

نیزوں کی بلندی بھر اچھلنا

نیزوں پانی چَڑھ جانا

کثرت سے پانی بڑھ جانا، پانی کی بہت طغیانی ہونا

نیزوں کی نوک پَر اُٹھانا

نیزوں کی نوک پر بلند کرنا (عموما ًنمائش یا لاش کی تحقیر کے لیے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نیزوں کے معانیدیکھیے

نیزوں

nezo.nनेज़ों

اصل: فارسی

وزن : 22

واحد: نیزَہ

  • Roman
  • Urdu

نیزوں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ایک ہتھیار جس کے آگے لوہے کا ایک نوک دار پھل ہوتا ہے اور پیچھے ایک بہت لمبا بانس ہوتا ہے، برچھا، بھالا، بلم، سنان، بھال، نوک، انی؛ (مجازاً) بہت زیادہ، کثرت سے، بے تحاشا

شعر

Urdu meaning of nezo.n

  • Roman
  • Urdu

  • ek hathiyaar jis ke aage lohe ka ek nokadaar phal hotaa hai aur piichhe ek bahut lambaa baans hotaa hai, barchhaa, bhaalaa, balam, snaan, bhaal, nok, anii; (majaazan) bahut zyaadaa, kasrat se, betahaasha

English meaning of nezo.n

Noun, Masculine, Plural

  • spears, lancets

नेज़ों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • भाला, बल्लम, कुंत, शंकु, भाला, बरछी, क़लम का नरकट, एक किस्म का बांस जो सीरिया में पैदा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نیزوں

ایک ہتھیار جس کے آگے لوہے کا ایک نوک دار پھل ہوتا ہے اور پیچھے ایک بہت لمبا بانس ہوتا ہے، برچھا، بھالا، بلم، سنان، بھال، نوک، انی؛ (مجازاً) بہت زیادہ، کثرت سے، بے تحاشا

نیزوں اُڑانا

بہت تیز دوڑانا

نیزوں پانی چَڑھا ہونا

خوب لڑائی ہونا ۔

نیزوں اُڑنا

نیزوں اُڑانا (رک) کا لازم ؛ نہایت تیز دوڑنا ۔

نیزوں اُچَھلنا

نیزوں کی بلندی بھر اچھلنا

نیزوں پانی چَڑھ جانا

کثرت سے پانی بڑھ جانا، پانی کی بہت طغیانی ہونا

نیزوں کی نوک پَر اُٹھانا

نیزوں کی نوک پر بلند کرنا (عموما ًنمائش یا لاش کی تحقیر کے لیے) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیزوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیزوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone