تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیزا" کے متعقلہ نتائج

نیزَہ

۷۔ ایک قسم کا بانس جو ملک شام میں پیدا ہوتا ہے اور نہایت بلند ہوتا ہے ۔

نیزا

رک : نیزہ جو درست املا ہے ۔

نیزَہ کَرنا

(کبوتر بازی) پلٹے کھانا، قلابازی لگانا

نیزَہ چَلنا

نیزوں سے لڑائی ہونا ؛ جنگ ہونا ۔

نیزَہ مارنا

نیزے سے حملہ کرنا ۔

نیزَہ اُٹھانا

نیزہ ہاتھ میں لے کر حملے کے لیے اونچا کرنا

نیزَہ نِکالنا

نیزہ بازی میں نیزے کو اس طرح حرکت دینا کہ حریف کے ہاتھ سے نیزہ نکل جائے ۔

نیزہ کھانا

نیزے کا وار کھانا، بھالے یا بلم سے زخمی ہونا، نیزے کی چوٹ کھانا

نیزَہ خَتائی

عمدہ نیزہ ؛ اعلیٰ برچھی

نیزَہ اُڑانا

حریف کے نیزے کو اپنے نیزے سے گرا دینا ، مقابل کو ہرانا ۔

نیزَہ بازاں

نیزہ باز (رک) کی جمع ۔

نیزَہ بازی

نیزہ پھینکنے یا مارنے کا عمل نیز ایک کھیل جس میں (عموماً) زمین میں گاڑی ہوئی چوبی میخ وغیرہ کو گھوڑا دوڑاتے ہوئے نشانہ بنا کر اُٹھایا جاتا ہے، زیادہ سے زیادہ فاصلے تک نیزہ پھینکنے کا مقابلہ

نیزَہ پھینکنا

کسی نشانے یا دشمن کو بھالا مارنا ، نیزے سے حملہ کرنا ۔

نیزَہ باز

بھالے کے کرتب جاننے والا، نیزہ مارنے کی مہارت رکھنے والا، نیزے سے لڑنے والا، نیزہ بازی کا ماہر، بھالا بردار، بلم بردار

نیزَہ دار

(لفظاً) نیزہ رکھنے والا، نیزے والا، نیزہ باز، نیزہ بردار

اردو، انگلش اور ہندی میں نیزا کے معانیدیکھیے

نیزا

nezaa•नेज़ा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نیزا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : نیزہ جو درست املا ہے ۔

Urdu meaning of nezaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha nezaa jo darust imlaa hai

نیزا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone