تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیزے" کے متعقلہ نتائج

نیزے

۱۔ نیزہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نیزے لَچکانا

نیزوں سے جنگ کرنا، نیزے لڑانا

نیزے کا قَلَم

سرکنڈا جس سے قلم بنایا جاتا ہے ۔

نیزے کے ہاتھ کَرنا

نیزے سے وار کرنا، نیزے سے حملہ کرنا

نیزے میں کوچنا

نیزے کی نوک چبھونا، نیزے سے زخمی کرنا، نیزے سے وار کرنا

نیزے پَہ سَر چَڑھنا

قتل کے بعد سر گردن سے جدا کر کے نیزے پر رکھا جانا ۔

نیزے کو تَکان دینا

حملہ کرنے کی غرض سے بھالے کو ہلکی ہلکی حرکت دینا ، نیزے کو ہلانا

نیزے اُپَر آفتاب ہونا

سورج کا بہت نیچے آجانا (جو کہ قیامت میں ہوگا) ؛ بہت زیادہ تمازت ہونا ۔

نیزے کو نیزے پَر گانْٹْھنا

نیزوں کی لڑائی میں حریف کے نیزے کو اپنے نیزے میں اُلجھانا ۔

نیزے کو نیزے کی سِنان پَر روکنا

نیزوں کی لڑائی میں حریف کے نیزے کی نوک کو اپنے نیزے کی نوک سے روک دینا.

سوا نیزے پر

very near, very close

سَوا نیزے پَہ

سوا نیزے کے فاصلے پر ؛ (مجازاً) سر پر، بہت قریب .

سَوا نیزے پَر آفتاب ہونا

Be very hot.

سَوا نیزے پَر آفتاب آنا

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت کے دن آفتاب زمین کے بہت قریب آجائے گا

آفْتاب ایک نیزے پَر ہونا

قیامت برپا ہونا، حشر کے آثار ہونا (قیامت کے آثار میں سے ہے کہ سورج اس دن زمین سے سوا نیزے یا ایک نیزے کے فاصلے پر ہوگا)

اردو، انگلش اور ہندی میں نیزے کے معانیدیکھیے

نیزے

neze•नेज़े

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: نیزَہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نیزے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ نیزہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔
  • ۲۔ قلم کی چھڑ ، سرکنڈہ ۔

شعر

Urdu meaning of neze

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ nezaa (ruk) kii jamaa niiz muGiirah haalat ; taraakiib me.n mustaamal
  • ۲۔ qalam kii chhi.D, sarkanDaa

English meaning of neze

Noun, Masculine

  • the cane of pen, a bulrush

नेज़े के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नेज़ा का बहु.तथा लघु., क़लम की छड़, सरकंडा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیزے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیزے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone