تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوہرا" کے متعقلہ نتائج

نوہرا

رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ ، احاطہ ، مکان ، ایوار ، باڑا ، نہرا

نوہرَہ

رک : نوہرا ، احاطہ ، باڑا

نِوارا

بچاؤ ، روک : آڑ ، حفاظت کی کوئی چیز ۔

نُورَہ

بال صاف کرنے کا سفوف (رک : نورا)

نُورا

بال اڑانے کا سفوف جو چونے اور ہڑ تال سے مرکب ہوتا ہے، بال صفا پوڈر، نورہ

نَہرا

کاشت کاری: وہ قطعۂ اراضی جو ندی یا نالے کے پانی کی رَو کی زد میں ہو یعنی جس میں پانی چڑھ آتا ہو، نہلا

نِوَرا

دوشیزہ، باکرہ عورت، غیر شادی شدہ

نُہرا

(گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ، احاطہ یا مکان، ایواڑ، باڑا، باکھر(باکھل) کھتانا، ہیرانا

نَعْرَہ

زور کی آواز جو کسی مطالبے یا جوش یا جذبے کی شدت کی بنا پر ہو؛ ساتھیوں کو جوش میں لانے، جلسوں میں عوام کو ہشیار و بیدار کرنے کی زور دار آواز

نَہرَہ

ناہر سے منسوب ؛ شیر جیسا۔

نارا

نالہ

نارَہ

رک : ناڑا جو اس کا درست املا ہے ، ازاربند ؛ دھاگا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نوہرا کے معانیدیکھیے

نوہرا

nohraa•नोहरा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نوہرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ ، احاطہ ، مکان ، ایوار ، باڑا ، نہرا

Urdu meaning of nohraa

  • Roman
  • Urdu

  • raat ke vaqt gale ke maveshiiyo.n ko band karne kii mahfuuz jagah, ahaata, makaan, evaar, baa.Daa, nahiraa

नोहरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रात के समय गल्ले के मवेशीयों को बंद करने का सुरक्षित स्थान, मकान, बाड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوہرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوہرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone