تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُورا" کے متعقلہ نتائج

نُورا

بال اڑانے کا سفوف جو چونے اور ہڑ تال سے مرکب ہوتا ہے، بال صفا پوڈر، نورہ

نُورانِیَہ

نور سے متعلق یا منسوب ، نورانی

نُورا طاری ہونا

نقصان ہونا ، فریب خوردہ ہونا

نُورانی

نور سے متعلق یا منسوب، نور کا، جس میں نور ہو، نور والا، روشن، منور

نُورانا

نور والا، نورانی، روشن، منور

نُورانی چِہرَہ

۔ وہ چہرہ جس پر نور برستا ہو۔ مقدس بزرگ کے واسطے مستعمل ہے۔

نُوراً عَلیٰ نُور

رک : نور علیٰ نور ۔

نُورا لَگنا

نورا لگانا (رک) کا لازم

نُورا کُشتی

(کشتی) ملی بھگت کی کشتی، وہ کشتی جو آپس میں سازباز کر کے دکھاوے کے لیے لڑی جائے، مراد : ملی بھگت

نُورا لَگانا

بال اُڑانے کا سفوف لگانا ، بال صاف کرنا ؛ کسی کو فریب دے کر نقصان کرنا

نُورانِیَّت

روشنی کی قوت یا خاصیت ، تابناکی یا درخشانی

نُورانا کَرنا

نورانی کرنا ، روشن کرنا ، اُجالا کرنا، پرنور بنانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُورا کے معانیدیکھیے

نُورا

nuuraaनूरा

وزن : 22

اشتقاق: نَوَّرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نُورا کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • بال اڑانے کا سفوف جو چونے اور ہڑ تال سے مرکب ہوتا ہے، بال صفا پوڈر، نورہ
  • چونا، چونے کی بھٹی
  • چمکتا ہوا، چمک دار
  • شاندار

ہندی - اسم، مذکر

  • وہ کشتی جس میں دونوں پہلوانوں میں یہ طے پایا ہوتا ہے کہ وہ ایک دوسرے کو چت نہیں کریں گے، بلکہ وہ کشتی آپس میں مل کر لڑیں گے ایک دوسرے کے حریف ہو کر نہیں

شعر

Urdu meaning of nuuraa

  • Roman
  • Urdu

  • baal u.Daane ka safuuf jo chuune aur ha.Dtaal se murkkab hotaa hai, baal safa poDar, nuura
  • chuunaa, chuune kii bhaTTii
  • chamaktaa hu.a, chamakdaar
  • shaanadaar
  • vo kashtii jis me.n dono.n pahalvaano.n me.n ye tai paaya hotaa hai ki vo ek duusre ko chitt nahii.n karenge, balki vo kashtii aapas me.n mil kar la.Denge ek duusre ke hariif ho kar nahii.n

English meaning of nuuraa

Arabic - Noun, Masculine

  • a medicament, a depilatory unguent, made of arsenic and quicklime (used also for the scab), a depilatory, hair-remover
  • limekiln, lime
  • luminous
  • glorious

Hindi - Noun, Masculine

  • a kind of friendly wrestling fight

नूरा के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दवाओं का वह चूर्ण जो स्त्रियाँ अपने गुप्त अंग के बाल साफ करने के लिए लगाती हैं
  • चूना, चूने की भट्टी
  • चमकता हुआ, प्रकाशमान
  • तेजस्वी

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसी कुश्ती जिसमें दोनों पहलवानों में पहले से तै होता है कि एक दूसरे को चित नहीं गिरायेंगे, वह कुश्ती जो आपस में मिलकर लड़ी जाय अर्थात् जिसमें जोड़ एक दूसरे के विरोधी न हों (पहलवान)

نُورا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُورا

بال اڑانے کا سفوف جو چونے اور ہڑ تال سے مرکب ہوتا ہے، بال صفا پوڈر، نورہ

نُورانِیَہ

نور سے متعلق یا منسوب ، نورانی

نُورا طاری ہونا

نقصان ہونا ، فریب خوردہ ہونا

نُورانی

نور سے متعلق یا منسوب، نور کا، جس میں نور ہو، نور والا، روشن، منور

نُورانا

نور والا، نورانی، روشن، منور

نُورانی چِہرَہ

۔ وہ چہرہ جس پر نور برستا ہو۔ مقدس بزرگ کے واسطے مستعمل ہے۔

نُوراً عَلیٰ نُور

رک : نور علیٰ نور ۔

نُورا لَگنا

نورا لگانا (رک) کا لازم

نُورا کُشتی

(کشتی) ملی بھگت کی کشتی، وہ کشتی جو آپس میں سازباز کر کے دکھاوے کے لیے لڑی جائے، مراد : ملی بھگت

نُورا لَگانا

بال اُڑانے کا سفوف لگانا ، بال صاف کرنا ؛ کسی کو فریب دے کر نقصان کرنا

نُورانِیَّت

روشنی کی قوت یا خاصیت ، تابناکی یا درخشانی

نُورانا کَرنا

نورانی کرنا ، روشن کرنا ، اُجالا کرنا، پرنور بنانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone