تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَتُوہار" کے متعقلہ نتائج

نَتُوہار

مطرب ، گانے والا ۔ گندر فان اور نتوہار اور رقاص اور سازندے اور نوازندے موسیقار ۔۔۔۔ داخل تھے ۔

نِتھار

۱۔ نتھری ہوئی چیز ، َچھنا ہوا ، مقطر کیا ہوا ۔

نَوتار

(مشاط گری) بلاوے کی جگہ.

نِتھْرا

صاف، زلال، نرمل، بے میل، شفاف، خالص، پاک (اس کو کہتے ہیں کہ پانی میں کسی چیز کا گھول ہو پانی ساکت ہونے کی حالت میں گھول کے سطح پر بیٹھ جانے سے صاف ہو جائے)

نَوتْہاری

وہ جسے کسی تقریب کی دعوت ملی ہو ؛ مدعو شخص ؛ شادی میں بلایا جانے والا مہمان.

نَوتھاری

برادری کے وہ لوگ جو شادی میں نوتہ کے طور پر کچھ دیتے ہیں اور اس کا بدلہ ہوتا ہے ، جو عوض نہیں لیتے وہ بھاتی کہلاتے ہیں یہ لوگ ننھیال کے ہوتے ہیں.

نِتْھری

صاف کی ہوئی، میل دور کی ہوئی، مصفا

نیوتَہری

वह व्यक्ति जिसे किसी मांगलिक अवसर पर न्योता दिया गया हो या जो न्योता देने पर आया हो

ناطُورَہ

ناطور (رک) کی تانیث ، مالن ۔

نَوتْہَری

وہ جسے کسی تقریب کی دعوت ملی ہو ؛ مدعو شخص ؛ شادی میں بلایا جانے والا مہمان.

نَتْرا

رک : نتھرا

نوتْری

(قمار بازی) جواری کا ایک دانو ۔

نِتھار دینا

پانی کو صاف کرنا ، میل دور کرنا

نِیوہار

رک : نہورا.

نتھر جانا

میل بیٹھ جانا یا دور ہو جانا، صاف ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَتُوہار کے معانیدیکھیے

نَتُوہار

natuuhaar•नतूहार

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

نَتُوہار کے اردو معانی

صفت

  • مطرب ، گانے والا ۔ گندر فان اور نتوہار اور رقاص اور سازندے اور نوازندے موسیقار ۔۔۔۔ داخل تھے ۔

Urdu meaning of natuuhaar

  • Roman
  • Urdu

  • mutrib, gaane vaala । gindar phaun aur nituu haar aur rakkaas aur saazinde aur nava zande muusiiqaar ।।।। daaKhil the

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَتُوہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَتُوہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone