تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِثارنا" کے متعقلہ نتائج

نِثارنا

نثار کرنا ، قربان کرنا ، وارنا ۔

نِسارنا

نکال دینا، دفع کرنا، مٹانا

نِہارنا

غور سے دیکھنا، نظر ڈالنا

نِگارنا

سجانا ، سنوارنا ، نقش بنانا ۔

نِیارنا

(نیارا گری) سونے یا چاندی کے ذروں کو ریت یا مٹی سے جدا کرنا، سودھنا

نِثارا

قربان ، نچھاور ۔

نِکارنا

رک : نکالنا

نَکارنا

انکار کرنا، ٹھکرانا، مکرنا، منع کرنا، نہ ماننا، انکار کرتے ہوئے 'نہ' یا 'نہیں' کہنا

نِتارْنا

(ہنود) صاف کرنا ، چھاننا ، دھارنا ؛ کدورت دور کرنا ، تلچھٹ نیچے بٹھانا ، پانی کو صاف کرنا ، میل دور کرنا ، نسود پانی نکالنا ، اوپر اوپر سے زلال لینا

نِسَرنا

باہر جانا، نکلنا، رخصت ہونا، روانہ ہونا (پلیٹس) فصل کی بالیوں یا خوشوں کا ظاہر ہونا، بلند ہونا، تیار ہوجانا

نَہَرنا

ناخن کاٹنے کا آلہ ، (رک : نہرنی جس کی یہ تکبیر ہے)۔

نسریں

نسرین کی تصغیر، سیوتی کا درخت، سیوتی کا پھول، ایک قسم کا سفید پھول کا گلاب

نَصْرانِی

عیسائیت کو ماننے والا، عیسائی

نَصرانِیَّہ

نصرانی (رک) کی تانیث ؛ عیسائی عورت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِثارنا کے معانیدیکھیے

نِثارنا

nisaarnaa•निसारना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

نِثارنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نثار کرنا ، قربان کرنا ، وارنا ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نِسارنا

نکال دینا، دفع کرنا، مٹانا

Urdu meaning of nisaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nisaar karnaa, qurbaan karnaa, vaarana

نِثارنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِثارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِثارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone