تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکارنا" کے متعقلہ نتائج

نِکارنا

رک : نکالنا

نَکارنا

انکار کرنا، ٹھکرانا، مکرنا، منع کرنا، نہ ماننا، انکار کرتے ہوئے 'نہ' یا 'نہیں' کہنا

نِکھارنا

۱۔ صاف کرنا ، میل دور کرنا (چہرے وغیرہ سے) ۔

نِکَھرنا

۱۔ صاف ہونا ، اجلا ہونا ، میل دور ہونا ۔

نِکالْنا

(تدبیر وغیرہ) بروئے کار لانا ،حل نکالنا ، سوچنا (تدبیر ، ترکیب یا حل وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

نِہارنا

غور سے دیکھنا، نظر ڈالنا

نِگارنا

سجانا ، سنوارنا ، نقش بنانا ۔

نِکاسنا

نکالنا، خارج کرنا، باہر نکال دینا

نِیارنا

(نیارا گری) سونے یا چاندی کے ذروں کو ریت یا مٹی سے جدا کرنا، سودھنا

نِثارنا

نثار کرنا ، قربان کرنا ، وارنا ۔

نِسارنا

نکال دینا، دفع کرنا، مٹانا

نِکانا

(کاشت کاری) کپاس کے ریشوں سے بیج جدا کرنا ، کپاس سے روئی علیحٰدہ کرنا

نَکارا

نکارنا کا ماضی

نَکارَہ

ناکارہ، غیر کارآمد، بے کار، خراب

نِکھرانا

نکھارنا، صاف کرنا، اُجلا کرنا، میل دور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکارنا کے معانیدیکھیے

نِکارنا

nikaarnaa•निकारना

وزن : 1212

دیکھیے: نِکالْنا

  • Roman
  • Urdu

نِکارنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رک : نکالنا

Urdu meaning of nikaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha nikaalnaa

निकारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • = निकालना

نِکارنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone