تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِسَرنا" کے متعقلہ نتائج

نِسَرنا

باہر جانا، نکلنا، رخصت ہونا، روانہ ہونا (پلیٹس) فصل کی بالیوں یا خوشوں کا ظاہر ہونا، بلند ہونا، تیار ہوجانا

نِسارنا

نکال دینا، دفع کرنا، مٹانا

نِسَرَن

باہر جانا ، نکلنا ؛ گھر سے نکلنے کا رستہ ؛ روانگی ؛ موت ؛ مکتی ، نرداں ؛ علاج ، چارہ

نِچَرنا

رک : نچڑنا جو فصیح ہے

نِدَرنا

بےعزتی کرنا، ذلیل کرنا، حقارت کا سلوک کرنا، حقیر جاننا

نِبَرنا

ختم ہونا، باقی نہ رہنا، نہ بچنا

نِثارنا

نثار کرنا ، قربان کرنا ، وارنا ۔

نِسانا

ہلاک کرنا، تلف کرنا، مٹانا، برباد کرنا، خراب کرنا، ضائع کرنا، خرچ کرنا، اڑانا، گم ہونا، کھویا جانا، برباد ہونا، ہلاک ہونا، مرنا

نِیرنا

خوراک دینا، پانی پلانا

نِتَرْنا

رک: نتھرنا ، میل بیٹھ جانا یا دُور ہو جانا ، میل صاف ہوجانا ۔

نَہَرنا

ناخن کاٹنے کا آلہ ، (رک : نہرنی جس کی یہ تکبیر ہے)۔

نَسنا

تباہ ہونا، برباد ہونا

نَصْرانِی

عیسائیت کو ماننے والا، عیسائی

نَصرانِیَّہ

نصرانی (رک) کی تانیث ؛ عیسائی عورت ۔

نَسرِین

(مراد) دونوں نسر یعنی نسر طائر اور نسر واقع کا مجموعہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِسَرنا کے معانیدیکھیے

نِسَرنا

nisarnaa•निसरना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نِسَرنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • باہر جانا، نکلنا، رخصت ہونا، روانہ ہونا (پلیٹس) فصل کی بالیوں یا خوشوں کا ظاہر ہونا، بلند ہونا، تیار ہوجانا

Urdu meaning of nisarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baahar jaana, nikalnaa, ruKhast honaa, ravaana honaa (pleTs) fasal kii baaliyo.n ya Khosho.n ka zaahir honaa, buland honaa, taiyyaar hojaana

निसरना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • = निकलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِسَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِسَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone