تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نازِل" کے متعقلہ نتائج

نازِل

اُترنے والا، نیچے آنے والا، گرنے والا، وارد ہونے والا

نازِل رَہنا

موجود رہنا ، گزرنا ، واقع ہونا ۔

نازِل کَرنا

اُتارنا، اُوپر سے نیچے لانا

نازِل ہونا

اُترنا، نیچے آنا (بالخصوص آسمانی کتابوں اور فرشتوں وغیرہ کا)

نازِل پَڑنا

نازل ہونا ، اُترنا ، گرنا ۔

نازِل شُدَہ

(آسمان سے) اُترا ہوا ، نیچے آیا ہوا ۔

نازِلَہ

آسمانی بلا، آفت سماوی، مصیبت، حادثہ، سانحہ

نازِلَت

(طب) نزلے کی کیفیت ، نزلہ ہونے کا رُحجان ۔

نازِلَتی

(طب) نازلت (رک) سے منسوب یا متعلق ، نزلے کا ، نزلاوی کیفیت کا ، زکامی ۔

وَحی نازِل ہونا

وحی اُترنا ، وحی آنا ، اﷲ تعالیٰ کی طرف سے الہام ہونا ، القا ہونا ۔

بَلا نازِل ہونا

آفت آنا ، مصیبت آنا ، قہر خدا ہونا.

عَذاب نازِل ہونا

خدا کا غضب نازل ہونا، قہر ٹوٹنا، مصیبت آنا

غَضَب نازِل ہونا

خفگی ہونا ، عتاب ہونا ، برہم ہونا ، مشتعل ہونا .

غَضَب نازِل کَرنا

کسی پر کوئی مصیبت بھیجنا، آفت بھیجنا

خُدا کا قَہْر نازِل ہو

۔(دعائے بد) (عو) خدا کا غضب نازل ہو۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں نازِل کے معانیدیکھیے

نازِل

naazil•नाज़िल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَزَلَ

  • Roman
  • Urdu

نازِل کے اردو معانی

صفت

  • اُترنے والا، نیچے آنے والا، گرنے والا، وارد ہونے والا

شعر

Urdu meaning of naazil

  • Roman
  • Urdu

  • utarne vaala, niiche aane vaala, girne vaala, hone vaala

English meaning of naazil

Adjective

नाज़िल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उतरने वाला, नीचे आने वाला, गिरने वाला, पधारने वाला, उतरा हुआ, आया हुआ

نازِل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نازِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نازِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone