تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِرالے" کے متعقلہ نتائج

نِرالے

نرالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، عجیب، انوکھے، سب سے الگ

یَہاں کے بابا آدَم نِرالے ہیں

رک : یہاں کا بابا ۔۔۔۔۔ الخ ، یہاں کی ہر بات عجیب ہے

یَہاں کے باوا آدَم نِرالے ہیں

رک : یہاں کا بابا ۔۔۔۔۔ الخ ، یہاں کی ہر بات عجیب ہے

نِرالی

الگ، علیٰحدہ، جدا

نِرالا

تنہائی، خلوت، تنہائی کا مقام، اکیلی جگہ

نِرال

الگ تھلگ، دور، تنہا، اکیلا

نِوالے

نوالہ کی جمع نیز مغیرہ صورت، بہت سے لقمے (تراکیب میں مستعمل)

نالے

فریاد، زاری، نوحہ، گریہ، آہ و بکا

نِرالا پَن

انوکھا پن، نرالا ہونے کی حالت، علیحدگی، اختلاف، ندرت، خصوصیت، اختصاص

نَہلے

نہلا کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

نِروالی

نروال (رک) کی تانیث ، نروالی

نَریلی

(پیشہ نجاری) چوٹیا، برمے کے اوپر کا چوبی دستہ، جو کاری گر کے ہاتھ میں رہتا ہے اور جس میں برمے کا پھل معہ چڑ گھومتا ہے اس کو مکو اور نریلی بھی کہتے ہیں، نریلی کہنے کی وجہ یہ ہے کہ بعض کاری گر بجائے چوبی دستے کے ناریل کے کھپرے سے چوٹئے کا کام نکال لیتے ہیں اس وجہ سے اس کا نام نریلی بھی پڑ گیا ہے

نارِیَلی

ناریل کی کھوپڑی، ناریل کے پھل کے خالی خول کا بنا ہوا پیالہ یا حقہ، ناریل کے درخت کا رس، تاڑی

نِروال

فارغ ، محروم ؛ الگ ، علیحدہ ۔

نارَل

ناریل ، کھوپرا ، جوز ہندی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِرالے کے معانیدیکھیے

نِرالے

niraale•निराले

اصل: سنسکرت

وزن : 122

واحد: نِرالا

  • Roman
  • Urdu

نِرالے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • نرالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، عجیب، انوکھے، سب سے الگ

شعر

Urdu meaning of niraale

  • Roman
  • Urdu

  • niraalaa kii jamaa niiz muGiirah haalat, ajiib, anokhe, sab se alag

English meaning of niraale

Noun, Masculine, Plural

निराले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِرالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِرالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone